arifkarim
معطل
سب سے پہلے :
یہ دھاگہ کسی تعصب یا تنقید پر مبنی نہیں ہے اور نہ ہی اسکا مقصد کسی کی دل آزاری ہے۔ میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ''مقتدرہ قومی زبان'' اور ''کرلپ'' میں بنیادی فرق کیا ہے؟ نیز کیا کرلپ اور مرکز فضیلت والے، اردو سے متعلقہ پراجیکٹس باہم مشاورت سے کرتے ہیں؟ اور مرکز فضیلت اور کرلپ میں آجکل کونسے ''بڑے'' چیلینجگ پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے؟
میں جانتا ہوں یہاں ان دونوں اداروں کے ممبران آتے ہیں۔ اسلئے پلیز موضوع کے اندر رہتے ہوئے بات کریں۔
شکریہ