خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم
کل ہفتے والے دن ہم سارے مری گے تھے واپسی پر فہیم بھائی کی کال بھی آئی تھی مجھے جن کو میرا میسج ایک دن بعد ملا تھا
مری میں ہمیں بہت مزہ آیا۔ اب جو بات بتانے جا رہا ہوں کچھ اراکین محفل اس پر مجھے غصہ بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ مجھ سے اور میری بیٹی سے پیار کرتے ہیں غصہ ہونے والی بات یہ ہے کہ ہم نورِ سحر کو بھی ساتھ لے کر گے تھے۔ کچھ بھی کہنے سے پہلے یہ پڑھ لیجئے گا کہ اللہ کے کرم سے وہ بالکل ٹھیک ہے اور اس کو ہم پورا کور کر کے لیے گے تھے۔ اور الحمداللہ وہ بالکل ٹھیک رہی۔ وہاں ہم نے کچھ تصویریں بھی بنائی جو میں یہاں شئیر کرنے لگا ہوں۔ نورِ سحر کی تصویریں بھی ہیں جو میں نے سب سے چھپ کر بنائی تھیں۔ جس پر مجھے ڈانٹ بھی پڑی ہے۔ لیکن تصویریں تو پیاری آئی ہیں نا