یہ لیجیے ربط۔۔۔ پہلے بھی یہی دیا تھا لیکن نجانے کیوں فورم نے اسے خود بخود حذف کر دیاشکریہ۔ ربط پر کلک کرنے پر Received a malformed request ایرر بتا رہا ہے۔ اس کے متعلق اردو میں جان کاری مل جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
جوہری توانائی:مریخ کے متعلق ایک دھاگہ دیکھتے ہوئے میرے ذہن میں سوال آیاہے، کیوریوسٹی مشین جسے ناسا نے مریخ پر بھیجا ہے وہ کس انرجی یا فورس سے چلتی ہے؟
پلوٹینیم 238تابکاری سے حرارت پیدا ہوتی ہے اور اس سے بجلی بنتی ہے۔ تابکار عنصر کا نام یاد نہیں آ رہا۔
جدید قسم کے ایٹم بم بھی شاید اسی عنصر سے تیار کئے جاتے ہیں بجائے یورینیم کے۔پلوٹینیم 238
تابکاری کی حرارت پانی کو بھاپ میں تبدیل کرتی ہے جس سے ٹربائن یا چکری گھومتی ہے اور پھر اس عمل سے بجلی بنتی ہے۔تابکاری سے حرارت پیدا ہوتی ہے اور اس سے بجلی بنتی ہے۔ تابکار عنصر کا نام یاد نہیں آ رہا۔
پانی؟تابکاری کی حرارت پانی کو بھاپ میں تبدیل کرتی ہے جس سے ٹربائن یا چکری گھومتی ہے اور پھر اس عمل سے بجلی بنتی ہے۔
جی، ریڈیو آئسوٹوپ تھرمو الیکڑک جنریٹر جیسے سائنسی اصطلاحات کے اردو ترجمے ہوئے ہیں؟اردو میں اتنا ہی لکھ سکتا ہوں کہ کیوروسٹی روور ایٹمی توانائی سے چلتا ہے۔سائنسی تفصیلات کا اردو ترجمہ کرنا ایک وقت طلب کام ہے۔
ہوئے بھی ہوں تو میرے علم میں نہیں۔جی، ریڈیو آئسوٹوپ تھرمو الیکڑک جنریٹر جیسے سائنسی اصطلاحات کے اردو ترجمے ہوئے ہیں؟
آرٹیکل میں آسان زبان میں سمجھایا ہے۔ ان کے مطابق پہلے جن مشینوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا وہ سولار پینل سے چلتے تھے۔ چونکہ مریخ پر دھوپ کم پہنچتی ہے اور سولار پینل پر دھول پڑتی رہتی ہے جس سے سورج کی شعاعوں کا اثر کم ہوتا ہے اس لیے دوسری تکنیک استعمال میں لائی گئی ہے۔