دھونس جماکر جعلی ووٹوں سے حکومت بنانے پر کوئی اعتراض نہیں حضرت کو؟جتنا گو گو کرتے رہو پرواہ نہیں
ہمیں اعتراض تھا کہ دھرنہ دے کر دھونس زبردستی سے استعفیٰ لیں یا ائین کو توڑ دیں
اگر یہ نہیں تو کرتے رہیں گو گو
دھونس جماکر جعلی ووٹوں سے حکومت بنانے پر کوئی اعتراض نہیں حضرت کو؟
وہی تو ہے
البتہ الیکشن بار بار ہوں اور ہر بار اصلاحات ہوں
ابھی پانچ سال نواز کا حق ہے
ساڈا حق ایتھے رکھ! 1977 سے ہر الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے