عباس اعوان
محفلین
مریضِ عشق پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
صاحب، فورمز کی دنیا میں بغیر مُہر کے کوئی چیز نظر آجائے تو کچھ لوگ اس پر اپنی مُہر لگا کر اس کام کو اپنا کام بنا کر پیش کر دیتے ہیں۔محفل فورم کی مُہر میرے پاس نہیں تھی، اس لیے اپنا نام ہی لکھ دیا مجبوراًاچھی کوشش ہے، عباس صاحب۔
بیک گراؤنڈ میں اپنا نام دوبارہ لکھنا، میرے خیال میں، تآثر کو کم کر رہاہے۔
صاحب، فورمز کی دنیا میں بغیر مُہر کے کوئی چیز نظر آجائے تو کچھ لوگ اس پر اپنی مُہر لگا کر اس کام کو اپنا کام بنا کر پیش کر دیتے ہیں۔محفل فورم کی مُہر میرے پاس نہیں تھی، اس لیے اپنا نام ہی لکھ دیا مجبوراً
پسند کر نے کا بہت شکریہبہت اچھا کام۔
مجھے بھی سیکھنا ہے یہ۔
ویسے اس کام کو کیا کہتے ہیں (گرافنگ)؟
بھیا میں بھی سیکھنا چاہتی ہوںپسند کر نے کا بہت شکریہ
کام کو
:پ
فورمز کی دنیا میں اس فعل کو پوئٹری ڈیزائننگ کہتے ہیں، اور نتیجہ کو ڈیزائنڈ پوئٹری یا ڈیزائنڈ شاعری
کیا یہ شعر میرؔ کا ہے ؟
میرے حافظے میں تو ایسا نہیں ہے ،
کوئی صاحب تصدیق کریں۔
یہ شعر میر تقی میر کا نہیں ہے۔
یہ شعر مرزا علی بیگ عشرتی کا ہے