مری میں ڈیجیٹل لائبریری کا قیام

نبیل

تکنیکی معاون
آج ڈیلی ایکسپریس میں ذیل کا اشتہار دیکھنے کا اتفاق ہوا۔

1101412529-1.jpg


کچھ سمجھ نہیں لگی کہ لائبریری اگر ڈیجیٹل ہے تو صرف مری تک کیوں محدود ہے؟
 

محمد امین

لائبریرین
لائبریری سے زیادہ تو چھوٹے شریف کا اشتہار ہے :) ۔۔۔

یہاں تو لوگ اسکول میں کمپیوٹر رکھوا کر اسے برے طمطراق سے "آئی ٹی لیب" کا قیام کہتے ہیں۔۔۔۔

پاکستان کی جامعات کے لیے ادارہ برائے اعلیٰ تعلیم کا ایک منصوبہ ہے جس میں انہوں نے "ای-بریری" اور دیگر چند اداروں سے معاہدہ کر کے ایک پورٹل بنایا ہے اور جامعات کو لوگ-ان آئی ڈیز فراہم کی ہیں جہاں جامعات کے پیج بھی ہیں۔ ان پیجز سے طلباء کو بین الاقوامی تحقیقی مقالے مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔۔ مگر لوگ-ان آئی ڈیز کی پابندی ہونے کی وجہ سے سارے طلباء اسے کلی طور پر استعمال نہیں کرپاتے۔۔
یا تو جامعہ میں کسی پروفیسر کی زیرِ نگرانی ملتا ہے یا اگر کوئی پروفیسر مہربان ہوجائے تو آئی ڈی، پاسورڈ مل جاتا ہے۔۔۔
 
Top