شہزاد وحید
محفلین
کچھ دنوں قبل میں دوستوں کے ساتھ مری، ایوبیہ، کوہالہ وغیرہ گیا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر۔
یہ جنگ شروع ہونے کے بعد کی تصاویر تو نہیںمیں لالچی نئیں میری اے غریبی نال جنگ
اردو محفل کے ہیرو کی اوتار کے مقابلے ان تصویروں میں صحت کمزور لگ رہی ہے ۔
یہ جنگ شروع ہونے کے بعد کی تصاویر تو نہیں
وسلام
نہیں بھئی سکے سڑے تو بالکل نہیں ۔ فٹ فاٹ ہو ۔ اب اگر فٹ فاٹ سے فیٹ ہو گئے تو بھی مسئلہ ہے ۔ اوتار اور ان تصویروں میں البتہ فرق زیادہ ہے اور صحیح کہا انتھک محنت سے بندہ اتنا تو کملا ہی جاتا ہے ۔
وسلام
یہ پیلے رنگ والی شرٹ آپ نے دھند میں نمایاں رہنے کے لئے پہنی ہے؟ ۔۔اچھی ہے۔
بڑی باڈی بلڈنگ کر رہے ہو آجکل؟
شہزاد صاحب آپ تو سچ مچ کے ہیرو ہو ۔۔۔۔۔ذرا اپنے بارے میں بتائیں کے آپ کس سبجیکٹ میں ماسٹرز کررہے ہو اور کس شہر کے ہو۔
oh yes yes yes, i fly here and there in search of water and i live in Gujranwala, i have 2 legs and 2 arms and i beg to say that i have no urgent piece of work and i am doing masters in commerce from punjab university and grapes are sour, unity is best policy, as you so so shell you reap, thirsty crow, foolish stag, greedy dog, clever fox, my best friend, always speak truth, yours respectfully