ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد عبدالرؤوف
--------
مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے
مری زندگی میں یہی دلکشی ہے
------
میں رکھتا ہوں دنیا سے رشتہ تو لیکن
تعلّق یہ میرا فقط واجبی ہے
----------یا
مگر یہ تعلّق فقط واجبی ہے
--------------
کبھی در پہ غیروں کے جھکتا نہیں ہوں
یہی ہے عبادت یہی بندگی ہے
-----
ہوا دل نہ روشن مرا کیوں خدایا
مٹے میرے دل میں جو یہ تیرگی ہے
-----------
مرا دل معطّر ہے یادِ خدا سے
اندھیروں میں راحد یہی روشنی ہے
---------
میں دنیا سے کرتا ہوں جب رب کی باتیں
وہ دیتے ہیں طعنے کہ تُو مولوی ہے
----------
میں کوشش تو کرتا ہوں رب کی رضا کی
خدا دور کر دے جو مجھ میں کمی ہے
----------
دعا تجھ سے کرتا ہے ارشد خدایا
ملے اس کو راحت کہ جو باطنی ہے
------------
ٓٓٓٓٓ
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد عبدالرؤوف
--------
مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے
مری زندگی میں یہی دلکشی ہے
------
میں رکھتا ہوں دنیا سے رشتہ تو لیکن
تعلّق یہ میرا فقط واجبی ہے
----------یا
مگر یہ تعلّق فقط واجبی ہے
--------------
کبھی در پہ غیروں کے جھکتا نہیں ہوں
یہی ہے عبادت یہی بندگی ہے
-----
ہوا دل نہ روشن مرا کیوں خدایا
مٹے میرے دل میں جو یہ تیرگی ہے
-----------
مرا دل معطّر ہے یادِ خدا سے
اندھیروں میں راحد یہی روشنی ہے
---------
میں دنیا سے کرتا ہوں جب رب کی باتیں
وہ دیتے ہیں طعنے کہ تُو مولوی ہے
----------
میں کوشش تو کرتا ہوں رب کی رضا کی
خدا دور کر دے جو مجھ میں کمی ہے
----------
دعا تجھ سے کرتا ہے ارشد خدایا
ملے اس کو راحت کہ جو باطنی ہے
------------
ٓٓٓٓٓ