مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے اُو میریا ربا، کتھے ان پڑھاں دے نال واہ پے گیا اے۔ :noxxx:

آپا میں ریلوے لائن کی نہیں ٹیلیفون لائن کی بات کر رہا تھا۔
 

خوشی

محفلین
کیوں پڑھتے ھیں اییس تحریریں ، ویسے شممشاد جی کے پیغام پہ افسردہ نہ ہوں وہ تو بس ایسے ہی خانہ پری کر رہے ھیں آج کل:)
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووو میں تو سنجیدہ کم ہی لکھتی ہوں نہ لکھن اہی آتا ھےآپ نے کیا پڑھ لیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top