"مزاج" کے اختیارات میں اضافہ

السلام علیکم
میری گزارش ہے کہ کوائف کے خانے میں جہاں "موڈ" کے بہت سے اختیارات ہیں وہاں ایک اور اختیار کا اضافہ ہونا چاہیے اور وہ ہے
"شرارتی"
باقی ہرقسم کا "موڈ" موجود ہے لیکن صرف اسی کی کمی ہے۔
ارے بھائی! کسی کا موڈ "شرارتی" بھی تو ہوسکتاہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
 
فرقان احمد

محفلین
لگے ہاتھوں یہ بھی عرض ہے کہ لفظ موڈ کو مزاج سےبدل دیا جائے تو ہماری دانست میں کافی جچ سج سکتا ہے۔ ویسے لڑی کے عنوان سے ہم کچھ اور ہی سمجھ بیٹھے تھے یعنی کہ موڈریٹرز کے اختیارات میں اضافہ ۔۔۔۔! :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لگے ہاتھوں یہ بھی عرض ہے کہ لفظ موڈ کو مزاج سےبدل دیا جائے تو ہماری دانست میں کافی جچ سج سکتا ہے۔ ویسے لڑی کے عنوان سے ہم کچھ اور ہی سمجھ بیٹھے تھے یعنی کہ موڈریٹرز کے اختیارات میں اضافہ ۔۔۔۔! :)
فرقان بھائی ا! میرے ذہن میں بھی یہی آیا تھا کہ اسے کیفیت ہونا چاہیئے جو زیادہ عمومی تاثر رکھتا ہے ۔ اور آپشنز بھی اسی سے زیادہ مطابقت رکھتے ہیں ۔ مثلاََ "ناکام" یہ موڈ سے زیادہ موافق نہیں البتہ مزاج یا کیفیت کچھ قریب تر ہیں ۔ اور سب سے زیادہ اہم بات یہ کہ اردو ہے ۔
ایک بات یہ بھی ہے کہ مزاج ایک مستقل نوعیت کی حالت ہے ہے جبکہ کیفیت عارضی حال ۔ سو کیفیت زیادہ مناسب ہو گا ۔ لیکن شاید اس نوع کی باتیں پہلے ہو چکی ہیں اس لیے کچھ ہوشاید نہ پائے :) ۔جیسا کہ محمد تابش صدیقی صاحب کے دو مراسلوں سے منعکس ہے ۔ :)
 
جی ہاں! کیفیت ہی زیادہ مناسب معلوم ہو رہا ہے ۔۔۔!
 
[QUOT
فرقان بھائی ا! میرے ذہن میں بھی یہی آیا تھا کہ اسے کیفیت ہونا چاہیئے جو زیادہ عمومی تاثر رکھتا ہے ۔ اور آپشنز بھی اسی سے زیادہ مطابقت رکھتے ہیں ۔ مثلاََ "ناکام" یہ موڈ سے زیادہ موافق نہیں البتہ مزاج یا کیفیت کچھ قریب تر ہیں ۔ اور سب سے زیادہ اہم بات یہ کہ اردو ہے ۔
ایک بات یہ بھی ہے کہ مزاج ایک مستقل نوعیت کی حالت ہے ہے جبکہ کیفیت عارضی حال ۔ سو کیفیت زیادہ مناسب ہو گا ۔ لیکن شاید اس نوع کی باتیں پہلے ہو چکی ہیں اس لیے کچھ ہوشاید نہ پائے :) ۔جیسا کہ محمد تابش صدیقی صاحب کے دو مراسلوں سے منعکس ہے ۔ :)[/QUOTE
میں نے "موڈ" محض اس لئے لکھا ہے کہ کوائف کے خانے میں
اگر ایسا ہے تو لگے ہاتھوں ہم بھی ایک فرمائش کر ڈالتے ہیں ، موڈ یا مزاج میں " باؤلے " کا بھی اضافہ کر دیا جائے تو ہم جیسے بہت سو کا بھلا ہو جائے گا ۔
میں نے "موڈ" محض اس لئے لکھا ہے کہ کوائف کے خانے میں موڈ ہی مندرج ہے
 
لگے ہاتھوں یہ بھی عرض ہے کہ لفظ موڈ کو مزاج سےبدل دیا جائے تو ہماری دانست میں کافی جچ سج سکتا ہے۔ ویسے لڑی کے عنوان سے ہم کچھ اور ہی سمجھ بیٹھے تھے یعنی کہ موڈریٹرز کے اختیارات میں اضافہ ۔۔۔۔! :)
لو جی عنوان کے ساتھ ساتھ ٹیگ کی بھی تدوین کردی ہے
 
Top