مزاحیہ ترسیمے

نکتہ ور

محفلین
میں نے جب یہ ترسیمے دیکھے تو اسی وقت یہ لڑی بنانے کا ارادہ کر لیا تھا اور پھر نبیل نے یہ مراسلہ بھی کر دیا تو اب لازم ہو گیا کہ ان میں سے مزاحیہ الفاظ ڈھونڈے جائیں ۔
آپ بھی حصہ لیں میں ابتدا کرتا ہوں۔
للجا قلمیں۔ چھیلنا جھپیٹتی۔ علیکما بھیجیں۔ لعما گھگو۔ فقہا لچکتی۔ ٹھنکتا گفتنی۔ غصبی نسپکٹر۔ جنبی نتھیا۔ جنتی سہلنے۔ جنتی چغلیو۔ پچکتی طبق اور آخر میں "کسیلی سہگل" :LOL::LOL::LOL:

b662_zpsjq2emzrn.gif


b666_zpsfenwuace.gif
 
آخری تدوین:
مہکنی چسکیو
کسی دلربا جاپانی شاعرہ کا تخلص معلوم ہوتا ہے!
پگلنی مسلمتا
یہ تو ہمارے محلے ہی میں رہتی ہیں۔
کتی مسعو
لاحول ولا قوۃ۔
چٹکیلی شگن
میں صدقے۔ میں قربان!
معطّلی عفتو
کب؟ کہاں؟
نگلتی قۂ
قۂ۔۔۔
 
لّی پھینگ
چین کے آخری وزیرِ اعظم۔ انشاءاللہ!
علیھا گنجیو
امیر المومنین حضرت نواز شریف کے نام کے ساتھ لکھا، بولا اور سنا جاتا ہے۔
مستسقی تکلیفا
آمین۔
کپتانجبین
دھرنے میں پانی پانی ہونے کی جانب اشارہ ہے۔
ہگنا تعفّن
بے شک۔
نجما کھینچا
بہت اچھا کیا۔ ایک بار میری طرف سے بھی!
لمختائینٹی
پشتو میں بدتمیز محفلین کو کہتے ہیں۔
جنّتی چغلیو
ملاءِ اعلیٰ پہ اس فقیر کا لقب!
 
آخری تدوین:
Top