کون بچوں کی طرح ہنستا ہےاففففف۔۔۔۔ بہت پیاری تصویر ہے۔۔ ما شاءاللہ
خدا اس شہر کو محفوظ رکھے
یہ بچوں کی طرح ہنستا بہت ہے
پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا شکریہتصویر شئیر کرنے کا بہت شکریہ زین۔۔
ارے واہ زین بھی ظاہر ہو گئے اپنی پوسٹس کے ساتھ
بہت خوب ۔کراچی میں موسم ایسا سہانا بھی ہوتا ہے کیا؟؟؟
بہانے بنانا بری بات ہے ورنہ ایک آدھ دن نکالنا کوئی بڑی بات نہیں ۔۔ شہزادے اگر آپ نہیں آئے تو ہم نے ٹپک پڑنا ہے بس ذرا گولی شولی کا ڈر ہے سنا ہے بہت زور کی لگتی ہےنہیں بھائی،آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
ہماری تو سال میں عید الفطر، عید الضحی کی دو دو چھٹیاں ملاکر صرف آٹھ ہی چھٹیاںہوتی ہیں
ٹائم نہیںملتا شہر سے باہر جانے کا ، اگر جانا بھی ہوا تو واپس رات کو ضرور پہنچنا ہوتا ہے ۔
بہت خوب ۔کراچی میں موسم ایسا سہانا بھی ہوتا ہے کیا؟؟؟
کون بچوں کی طرح ہنستا ہے