فکر نہ کریں۔ ابھی ابن بھیا آتے ہی ہوں گے۔ جب تک میں آپ کا غم بٹانے چلا آیا
یہ مجھے کاپی پیسٹ کا چکر لگ رہا ہے کہ یہ جس فانٹ میں تھا، وہی پیسٹ ہو رہا ہےاور اس دھاگے میں بھی۔
میں نے بہت بار دوسرے فانٹ میں لکھ کر یہاں پوسٹ کیا ہے، پر ایک سے دوسری بار کرنے پہ یہ پھر اسی فانٹ میں آجاتا ہے۔یہ مجھے کاپی پیسٹ کا چکر لگ رہا ہے کہ یہ جس فانٹ میں تھا، وہی پیسٹ ہو رہا ہے
کیا آپ کی مراد یہ ہے کہ آپ کے دفتر کے کمپیوٹر میں پوری محفل ہی نسخ میں نظر آتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق ریگیولر یا علوی لاہوری نستعلیق میں سے کوئی بھی نصب نہیں۔ یا پھر آپ نے نستعلیق تھیم کے بجائے ڈیفالٹ تھیم کا انتخاب کر رکھا ہوگا۔میری طرف تو کوئی مسئلہ نہیں نا ؟؟
میں نے محفل سے جمیل نوری ڈاؤنلوڈ کروائی تھی سسٹم میں۔ بلکل محفل پہ یہ فانٹ سرور کا سافٹوئیر ہے وہی انسٹال کروایا تھا۔ آئی ٹی والی "پھینا" ہے بڑے نخرے کرکے کروایا تھا انسٹال۔ مجھ لنک دے دیں اگر دوبارہ انسٹال کرنا پڑے تو کہاں سے کروں۔کیا آپ کی مراد یہ ہے کہ آپ کے دفتر کے کمپیوٹر میں پوری محفل ہی نسخ میں نظر آتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق ریگیولر یا علوی لاہوری نستعلیق میں سے کوئی بھی نصب نہیں۔ یا پھر آپ نے نستعلیق تھیم کے بجائے ڈیفالٹ تھیم کا انتخاب کر رکھا ہوگا۔
جمیل نوری نستعلیق ڈاؤن لوڈ ربط!میں نے محفل سے جمیل نوری ڈاؤنلوڈ کروائی تھی سسٹم میں۔ بلکل محفل پہ یہ فانٹ سرور کا سافٹوئیر ہے وہی انسٹال کروایا تھا۔ آئی ٹی والی "پھینا" ہے بڑے نخرے کرکے کروایا تھا انسٹال۔ مجھ لنک دے دیں اگر دوبارہ انسٹال کرنا پڑے تو کہاں سے کروں۔
اس پر ایک لطیفہ یاد آیا۔۔۔ ایک عالم تھے جو درس حدیث دیتے تھے۔ ان کے طلبا میں ایک طالب علم ہمیشہ خاموش رہتا، کبھی کوئی سوال نہ کرتا۔ ایک دفعہ مدرس نے اس طالب علم سے کہا کہ آپ کوئی سوال کیوں نہیں کرتے؟ اس طر متعلم نے کہا کہ استاذ محترم آئندہ سوال کیا کریں گے۔ اگلی دفعہ روزے کے باب پر گفتگو ہو رہی تھی تو اس متعلم نے سوال کیا کہ محتر استاذ! روزہ کب افطار کرنا چاہیے، جواب ملا کہ جب سورج غروب ہو جائے۔ پھر سوال پوچھا کہ اگر کسی روز سورج دیر سے غروب ہو تو؟ ایک مسکان کے ساتھ استاذ نے جواب دیا کہ پھر دیر سے افطار کیا جائے۔ اگلا سوال تھا کہ اگر کسی روز سورج غروب ہی نہ ہو تو؟۔۔۔ ۔۔۔ جواب ملا کہ آپ کا خاموش رہنا ہی بہتر تھا۔پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو ؟
لیپ ٹاپ پہ تو حل نہیں ہوا فانٹ دوبارہ انسٹال کرنے سے۔ دفتر میں کل کرواتا ہوں۔اس پر ایک لطیفہ یاد آیا۔۔۔ ایک عالم تھے جو درس حدیث دیتے تھے۔ ان کے طلبا میں ایک طالب علم ہمیشہ خاموش رہتا، کبھی کوئی سوال نہ کرتا۔ ایک دفعہ مدرس نے اس طالب علم سے کہا کہ آپ کوئی سوال کیوں نہیں کرتے؟ اس طر متعلم نے کہا کہ استاذ محترم آئندہ سوال کیا کریں گے۔ اگلی دفعہ روزے کے باب پر گفتگو ہو رہی تھی تو اس متعلم نے سوال کیا کہ محتر استاذ! روزہ کب افطار کرنا چاہیے، جواب ملا کہ جب سورج غروب ہو جائے۔ پھر سوال پوچھا کہ اگر کسی روز سورج دیر سے غروب ہو تو؟ ایک مسکان کے ساتھ استاذ نے جواب دیا کہ پھر دیر سے افطار کیا جائے۔ اگلا سوال تھا کہ اگر کسی روز سورج غروب ہی نہ ہو تو؟۔۔۔ ۔۔۔ جواب ملا کہ آپ کا خاموش رہنا ہی بہتر تھا۔
خیر مذاق بر طرف، آپ کا سوال جائز ہے لیکن ایسا کچھ ہوا تو مزید تفصیلات بتائے گا اور دیکھیں گے کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔
ویسے ہو سکتا ہے کہ وہ متعلم ادھر فن لینڈ کے شمال سے ہواس پر ایک لطیفہ یاد آیا۔۔۔ ایک عالم تھے جو درس حدیث دیتے تھے۔ ان کے طلبا میں ایک طالب علم ہمیشہ خاموش رہتا، کبھی کوئی سوال نہ کرتا۔ ایک دفعہ مدرس نے اس طالب علم سے کہا کہ آپ کوئی سوال کیوں نہیں کرتے؟ اس طر متعلم نے کہا کہ استاذ محترم آئندہ سوال کیا کریں گے۔ اگلی دفعہ روزے کے باب پر گفتگو ہو رہی تھی تو اس متعلم نے سوال کیا کہ محتر استاذ! روزہ کب افطار کرنا چاہیے، جواب ملا کہ جب سورج غروب ہو جائے۔ پھر سوال پوچھا کہ اگر کسی روز سورج دیر سے غروب ہو تو؟ ایک مسکان کے ساتھ استاذ نے جواب دیا کہ پھر دیر سے افطار کیا جائے۔ اگلا سوال تھا کہ اگر کسی روز سورج غروب ہی نہ ہو تو؟۔۔۔ ۔۔۔ جواب ملا کہ آپ کا خاموش رہنا ہی بہتر تھا۔
خیر مذاق بر طرف، آپ کا سوال جائز ہے لیکن ایسا کچھ ہوا تو مزید تفصیلات بتائے گا اور دیکھیں گے کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔
مر کہ بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے مصداق نیا کمپیوٹر لے لیںپھر بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو ؟
ابھی چند ماہ پہلے ہی تو لیا ہے۔مر کہ بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے مصداق نیا کمپیوٹر لے لیں
عربی فانٹ انسٹال ہے سسٹم میں باقی سب جگہ صحیح ہے صرف محفل پہ ہی درست نظر نہیں آتا۔ہوم پیج والا مسئلہ ورڈ پریس کی انسٹالیشن کا ہے۔ اس سلسلے میں ابن سعید سے چند بار مشاورت بھی رہی ہے لیکن کچھ کرنے کا وقت نہیں ملا ہے۔ اب اسی کو پہلی ترجیح بنانے کا ارادہ ہے۔ جہاں تک فورم پر عربی فونٹ کا تعلق ہے تو arabic بی بی کوڈ کا استعمال اس سلسلے میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر سسٹم پر Traditional Arabic فونٹ انسٹالڈ ہو تو عربی متن درست نظر آئے گا۔