<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="85%"> <tr><td rowspan="2" colspan="2">
</td> <td colspan="9">
</td> <td width="10%"> قیمہ </td> <td width="10%"> سبزیاں </td> <td width="10%"> چاول
</td> <td width="10%">
دالیں
</td> <td width="10%"> مشروبات </td> <td width="10%"> مٹھاس اور مٹھائیاں </td> <td width="10%">
مصالحے </td><td width="10%">
مختلف چیزیں<td></tr> </table> <table cellspacing="0">
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="85%">
<tr><td colspan="2">
<td colspan="2">
</td> </tr><tr><td width="60%">
لیمن کا رس ، کڑا نمک ، کالا نمک اور لال مرچ کو ملا ئیں۔ آمیزے کو ران پر مل کر ایک بڑے پیالہ میں رکھ دیں ۔ تمام ران پرکباب کی نوک دار سلاخ یا لمبی پتلی چھری سے ہر چوتھای انچ ہر چھید کریں۔اب اس پر دو چمچہ تیل مل دیں اور15 یا 20 منٹ کے لیے ایک طرف رکھ دیں
اس دوران مسالہ تیار کریں ۔ایک چھوٹے پیالہ میں زاعفران رکھ کراس پر ابلتا پانی ڈال کر 10 منٹ بھیگنے دیں ۔
پیاز ، دہی، انار کے دانے، لہسن، رائ، لونگ، دار چینی، سونف ، الائچی، دھنیا اور زیرے کو تیز رفتار پربلینڈر کےگلاس جار ڈال کرایک منٹ تک پیس لیں ۔ بلینڈر کا پاور آف کر کے ربرکےاسپٹولا ( چمچہ) کی مدد سے بلینڈر کے جار کی دیواروں سے علیحدہ کریں ۔دوبارہ سے بلینڈر کو آن کریں اوراس وقت تک بلینڈ کریں جب تک مصالہ تیار نہیں ہوجاتا۔ بھیگی ہوئ زاعفران کوملائیں اور پانی سمت مصالہ میں ڈال دیں۔
اب اپنے پاتھوں سے یہ مصالہ ران پرگادیں۔اور پہلے کیطرح پھرچھید کریں۔ اس ران کے پیالہ کو پلاسٹک ریپ کردیں۔ یا تواس کوروم ٹمپریچر پر 12 گھنٹہ رکھیں یا ساری رات کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
پکانے کا طریقہ
اوون کو 450ºF پری ہیٹ کرلیں ۔ اوراس پرایک میٹ تھرمامیٹر لگا دیں۔ ران کو ایک جو کہ کم گہرا roasting pan میں رکھ کراوون کے درمیان میں رکھ دیں 15 منٹ کے بعد اوون کو 350ºF پر کردیں۔ ہر کچھ دیر بار، بار اس ران پر گھی لگاتی رئیں۔ اس ران کواس وقت تک روسٹ کریں جب تک کہ میٹ کا ٹیپریچر 170ºF نہ ہوجائے۔
اگر میٹ تھرمامیٹرنہیں ہے توآپ کواندازہ سے پکانا ہوگا۔ 350ºF پرایک پاونڈ میٹ آدھا گھنٹہ میں روسٹ ہوتا ہے۔
یہ ران تیار ہے آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق کاٹ لیں</td>
<td>[align=left:5ea2784d60]6 سے 8 لوگوں کے لیے
لیمن کا رس چوتھائ کپ
کڑا پیسا نمک یا دو چمچہ ٹیبل سالٹ تین چمچہ
کڑا پیسا کالا نمک جائے کا آدھا چمچہ
لال مرچ چو تھائ چمچہ
تقریبا پانچ یا چھ پاونڈ ران
گھی دو بڑا چمچہ
مصالہ
زاعفران ایک چمچہ
ابلتا ہوا پانی چوتھائ کپ
پیاز کٹی ہوئ چوتھائ کپ
سادہ دہی چوتھائ کپ
انار دانہ ایک بڑا چمچہ
لہسن کٹا ہوا ایک بڑا چمچہ
ادرک کٹا ہوا ایک بڑا چمچہ
کالی رائ ایک بڑا چمچہ
لونگ آ ٹھ عدد
دار چینی ایک انچ کے برابر مگر چورا کی ہوئ
سونف ایک چائے کا چمچہ
الائچی چھ عدد
دھنیا آدھا چائے کا چمچہ
زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
گھی چوتھائ کپ</td> [/align:5ea2784d60]</tr>
</table>
.
اردو محفل باورچی خانہ
</td> <td colspan="2"> کچن کارنر </td> </tr> <tr> <td width="10%">گوشت </td> <td width="10%">مرغی </td> <td width="10%">مچھلی</td> <td width="10%"> قیمہ </td> <td width="10%"> سبزیاں </td> <td width="10%"> چاول
</td> <td width="10%">
دالیں
</td> <td width="10%"> مشروبات </td> <td width="10%"> مٹھاس اور مٹھائیاں </td> <td width="10%">
مصالحے </td><td width="10%">
مختلف چیزیں<td></tr> </table> <table cellspacing="0">
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="85%">
<tr><td colspan="2">
مسالےدار چھوٹی بکری یا دبنہ کی ران
</td> </tr> <tr><td colspan="2">