متلاشی
محفلین
ایسے بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ یہ تو جس کا شعر ہے وہی بتلا سکتا ہے کہ اس نے اصل میں کہا کس طرح تھا۔۔۔!مجھے کچھ یوں زیادہ موزوں اور رواں لگ رہا ہے۔۔۔ (تقطیع سے قطعِ نظر)
ابتدا یہ تھی کہ میں تھا اور دعویٰ علم کا
انتہا یہ ہے کہ اس دعوے پہ شرمایا بہت
روانی کے لحاظ سے آپ کا خیال بہتر ہے ۔۔۔!
اور مفہوم کے لحاظ سے میرے والا ۔۔۔!