حسان خان
لائبریرین
ایرانی شہر بسطام کی یہ تاریخی جامع مسجد اور اس سے متصل برجِ کاشانہ ہلاکو خان کے پر پوتے اور مقتدر ترین ایلخانی فرمان روا سلطان محمود غازان خان کے حکم سے ۷۰۰ تا ۷۰۶ ہجری کے درمیان تعمیر ہوئے تھے۔ فارسی ویکی پیڈیا کے مطابق برجِ کاشانہ کا اصل نام برجِ غازانہ تھا لیکن بہ مرورِ زمانہ اس برج کا نام غازانہ سے کاشانہ میں مبدّل ہو گیا ہے۔
منبعِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر
منبعِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر