مسجد احمد قدیروف -گروزنی - چیچنیا

مسجد احمد قدیروف کو روس کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس میں تقریباً 10 ہزار افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ سرکاری طور پر اسے چیچینا کا دل کہا جاتا ہے۔ مسجد کے مینار 62 میٹر بلند ہیں اور اس کا نقشہ استنبول کی مسجد سلطان احمد المعروف نیلی مسجد کی طرز پر ہے۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
fz65x0.jpg

1585xld.jpg

2sa0arl.jpg

nnmqvq.jpg

1532ovc.jpg

15gt24w.jpg
4jpzrp.jpg

2jg1pon.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
fz65x0.jpg

1585xld.jpg

2sa0arl.jpg

nnmqvq.jpg

1532ovc.jpg

15gt24w.jpg
4jpzrp.jpg

2jg1pon.jpg
روس کی سب سے بڑی مسجد چیچنیا میں؟ :)
 
روس کی سب سے بڑی مسجد چیچنیا میں؟ :)
یہ مسجد 16 اکتوبر 2008 کو نماز کے لیے کھولی گئی تھی۔ اس وقت کے روسی وزیراعظم پوٹن نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی۔ چیچینا گو ایک جمہوریہ ہے لیکن رشین فیڈریشن کا حصہ ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تصاویر کے زمرہ میں ایسی تصویر اور آپ کا ایسا کمنٹ کیا معنی رکھتا ہے۔ یہ ہر گز پر مزاح نہیں بلکہ ایک منفی سوچ کی نمائندگی کر رہا ہے۔
کمنٹ پر مجھے اعتراض نہیں کہ ترک وزیراعظم یہ بات پہلے شاید آن دی ریکارڈ کر چکا ہے۔ البتہ فوٹو شاپ شدہ تصویر بات کو غلط طرف لے جاتی ہے
 
arifkarim

معطل
کمنٹ پر مجھے اعتراض نہیں کہ ترک وزیراعظم یہ بات پہلے شاید آن دی ریکارڈ کر چکا ہے۔ البتہ فوٹو شاپ شدہ تصویر بات کو غلط طرف لے جاتی ہے
کونسی بات؟ یہ والی:
The mosques are our barracks, the domes our helmets, the minarets our bayonets and the faithful our soldiers...
یہ وہ نظم ہے جسکی وجہ سے اردوگان جیل جا چکا ہے لیکن اب جمہوریہ ترکی کا اسلامی وزیر اعظم ہے :)
http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/2270642.stm
 
میں نے اسی بات کی تصدیق کی ہے، لیکن مسجد کے مینار کے نیچے میزائل کو فٹ کر کے پیش کرنا بری بات ہے :)
 
arifkarim

معطل
میں نے اسی بات کی تصدیق کی ہے، لیکن مسجد کے مینار کے نیچے میزائل کو فٹ کر کے پیش کرنا بری بات ہے :)
غالباً آرٹسٹ کا اشارع مسجد ضرار کی طرف تھا جہاں امن آشتی کی تعلیم کی بجائے مذہبی بنیادوں پر دنگا فساد کی تعلیم دی جاتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مصنف نے اخوان المسلمین جیسے اسلامی دہشت گردوں پر طنزاً مظلوم ہونے کے حوالے سے یہ بات کی تھی:
http://sitamnesty.wordpress.com/201...ulins-de-beaufort-eveque-auxiliaire-de-paris/
مضمون فرانسیسی میں ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹ کر لیں۔
اگر بات گوگل ٹرانسلیٹ تک جا پہنچی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں، اپنا سوال واپس لیتا ہوں
 
Top