مسجد ولائیا کوالالمپور

مسجد ولائیا - کوالالمپور - ملائیشیا
اس مسجد کی تعمیر سنہ 1998-2000 میں ہوئی۔ مسجد کا کل رقبہ5 ہیکٹر (تقریباً 99 کنال) ہے اور اس میں بیک وقت 17000 افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ اس مسجد میں چھوٹے بڑے 22 گنبد ہیں۔ مسجد کے فن تعمیر میں نیلی مسجد استنبول اور ملایا ثقافت کا رنگ جھلکتا ہے۔​

280rxj4.jpg


2hzh3ly.jpg

2db9f0k.jpg


9up17l.jpg


10yjbti.jpg

25qdw2b.jpg

 
خودکش حملے چند ممالک کی مساجد تک ہی محدود ہیں اور وہ ممالک وہی ہیں جن میں سیاست اور مذہب کو علاقائیت اور فرقہ واریت کے ساتھ ملا دیا گیا ہے :(
ملائیشیا میں مذہب اور اس سے متعلقہ ادارے، مساجد، تبلیغی مراکز اور اور وہاں دی جانے والی تعلیم ریاستی اختیار میں ہیں، اس لیے وہاں خود کش حملے نہیں ہوتے۔
 

arifkarim

معطل
جبکہ پاکستانی حکومت نے اسکی کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔

نہیں۔۔۔۔ یہ چھٹی ریاست میں رہنے والے ہر طرح کے شدت پسندوں نے خود سے لے رکھی ہے۔ چاہے وہ شدت پسند دین کا نام لیکر اپنی شدت پسندی عملاً دیکھاتے ہوں یا دین سے متنفر بظاہر مسلمان گھرانوں میں پیدا ہوئے ملحدانہ سوچ و فکر رکھنے والے شدت پسند ہوں۔ سب اس چھٹی کو انجوائے اور اپنی اپنی بساط کے مطابق کیش کرا رہے ہیں۔
 
Top