آجکل میڈیکل کے میگزین اور ڈاکٹرز فارماسوئٹیکل کمپنیوں کے ہاتھوں بکے ہوئے ہیں۔ بہترین ڈاکٹرز آپکو کچھ کا کچھ بتا دیں گے حالانکہ وہ سچی تحقیق نہ ہو گی۔یوٹیوب تو خیر چھوڑیں بہترین لکھی گئی کتابیں تک پروپیگینڈا کا حصہ ہے۔ اس موضوع پر اگر نوم چومسکی کی
manufacturing consent نظر سے نہ گزری ہو تو پڑھیں۔ کچھ معلوم نہیں کہ یہ کتاب بھی ایک مخصوص دماغ تیار کرنے اور سوچنے کے لیے لکھی گئی ہو۔
اسکے علاوہ ایک تائب امریکی ڈاکٹر نے ایک ریسرچ پر مبنی کتاب
selling sickness لکھی ہے۔ قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا مواد صحیح ہے اور پروپیگینڈا کا حصہ نہیں۔ ڈاکٹر صاحب لکھتے ہیں:
A lot of money can be made from healthy people who believe they are sick. Pharmaceutical companies sponsor diseases and promote them to prescribers and consumers. Ray Moynihan, Iona Heath, and David Henry give examples of "disease mongering" and suggest how to prevent the growth of this practice.