تعارف مسلمان ہونے اور حضرت محمدﷺ کی امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔شکر ہے پاک پروردگار کا جو بہت رحمان و رحیم ہے۔

خاتونِ خانہ ہوں۔صوبہ پنجاب سے ہوں۔پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔میرے چار بچے ہیں،بلکہ میں کہتی ہوں اس امت کے سب بچے میرے ہیں۔مسلمان جوان کو اسلام کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتی ہوں۔ہماری ترقی یورپ کی تقلید میں نہیں بلکہ قرآن اور سنت رسول ﷺکی کی پیروی میں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ام عبد الوھاب اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کے خیالات جان کر بہت اچھا لگا۔

اردو محفل پر کیسے آنا ہوا؟
 
سیما علی

لائبریرین
خوش آمدید خوش آمدید
بہت خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر ۔اللّہ سلامت رکھے شاد و آباد رہیے ہمیں ایسی سوچ رکھنے والی ماؤں کی اشد ضرورت ہے ۔اسی میں ہماری بقا ہے ۔جیتی رہیے بہت ساری دعائیں :):):):):)
بے شک ہمیں فخر ہے آپ :pbuh: کے اُمتی ہونے پر ۔صد شکر ہے ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

احسن جاوید

محفلین
خوش آمدید۔
فخر اس بات کا کیا جاتا ہے جس کا حصول محنت اور کاوش سے ہو نہ کہ اس کا کہ پیدائش سے پہلے ہی جس چیز کا تعین آپ کے لیے کر دیا گیا ہو۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خوش آمدید خوش آمدید
بہت خوشی ہوئی آپ کے خیالات جان کر ۔اللّہ سلامت رکھے شاد و آباد رہیے ہمیں ایسی سوچ رکھنے والی ماؤں کی اشد ضرورت ہے ۔اسی میں ہماری بقا ہے ۔جیتی رہیے بہت ساری دعائیں :):):):):)
بے شک ہمیں فخر ہے آپ :pbuh: کے اُمتی ہونے پر ۔صد شکر ہے ۔۔۔۔
سیما علی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد للہ
 
Top