فائزہ افنان
محفلین
چور گھر کا سارا سامان جمع کر رہے تھے جب جائے نماز اٹھانے لگے تو مالک مکان بولا:
" اسے تو چھوڑ دو میں نماز کیسے پڑھونگا " ؟
چور بولا :
" نماز کیا تجھ اکیلے پر فرض ہوئی ہے؟
.......... ہم بھی مسلمان ہیں"
" اسے تو چھوڑ دو میں نماز کیسے پڑھونگا " ؟
چور بولا :
" نماز کیا تجھ اکیلے پر فرض ہوئی ہے؟
.......... ہم بھی مسلمان ہیں"

