مگر کیا؟ سعودی اسلام کوئی اسلام نہیں بلکہ اعلیٰ پایہ کا تشدد پسند جھوٹ ہے۔ 9،11 حملہ میں 19 میں سے 15 دہشت گردوں کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ اسکے باوجود سعودی وہابی جنونیوں کو ملیا میٹ کرنے کی بجائے افغانیوں اور عراقیوں پر ہلہ بول دیا کیا۔ بندہ پوچھے کہ جو ملک اس پوری دنیا میں اسلامی دہشتگردی کو فنڈ کر رہا ہے، اسکو پکڑنے کی بجائے اسکے کلائنٹس پر حملہ کرنے کی کیا تک بنتی ہے؟ مانا کہ تم لوگ سعودی تیل اور گیس کے محتاج ہو۔ لیکن کیا محتاجی تمہارے حقیقی دشمنان سے بھی بڑھ کر ہے؟بات تو سچ ہے مگرررررررررررررررررررررررررر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟