7 اسلامی ممالک میں عوام سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک عوامی خواہشات کے مطابق ملکی قوانین بنانا زیادہ ضروری ہے یا شرعی احکام کے مطابق؟
تو انہوں نے یہ جواب دیا۔
جب ان عوام سے یہ سوال پوچھا گیا کہ ایک اچھی حکومت کے لئے صرف شرعی قوانین کا نٖفاذ کتنا ضروری ہے؟ تو یہ جواب دیا گیا۔
جب عوام سے یہ پوچھا گیا کہ ایک اچھی حکومت کے لئے عوامی خواہشات کے مطابق قوانین بنانا کتنا ضروری ہے؟ تو یہ مندجہ ذیل جواب ملا۔
ایک اور دلچسپ سوال سیاستدانوں کے بارے میں بھی پوچھا گیا، کہ آیا آپ کو مضبوط مذہبی نظریات کے حامل سیاستدان پسند ہیں یا صرف قومی مفاد سے جڑے سیاستدان ؟
اوپر کے چاروں نکات کو دیکھیں تو یہ بالکل واضح ہے کہ خاص طور پر پاکستانی عوام کی اکثریت اپنے ملک میں اسلامی قوانین کو ترجیح دیتی ہے۔
اور کسی بھی اسلامی حکومت یا ریاست کیلئے اسلامی قوانین کا ہونا بنیادی شرط ہے۔ آپ کہ سکتے ہیں کہ پاکستانیوں کی اکثریت اسلامی ریاست کو پسند کرتی ہے۔ نا کہ ملا کی بادشاہت۔
نوٹ : مندرجہ بالا سروے کی تحقیقات مندرجہ ذیل لنک سے لی گئیں۔
http://www.pewresearch.org
http://mevs.org/files/tmp/Tunisia_FinalReport.pdf
تمام احباب کو اظہار خیال کی دعوت ہے۔ مزید اہم نکات انشآاللہ اگلے دھاگے میں۔۔