فرقان احمد
محفلین
کافی دھلا دھلایا ہے، مگر ہے پرانا!پریشانی کی کوئی بات نہیں، جمہوریت اب محفوظ ہے۔
کافی دھلا دھلایا ہے، مگر ہے پرانا!پریشانی کی کوئی بات نہیں، جمہوریت اب محفوظ ہے۔
یہ بات درست ہے مگر نون لیگ نے جو کچھ اس ڈیل میں سمیٹا ہو گا، اس پر نگاہ رکھیے۔ غفلت کا شکار نہ ہو جائیے گا۔محفل کے پٹواریوں کو ٹیگ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ ان کے تاثرات سوشل میڈیا پر پڑھے جا سکتے ہیں۔ قوم ن لیگ کی فاتحہ خوانی میں اپنی شرکت یقینی بنائے
زیادہ سے زیادہ کیا حاصل کر لیا ہوگا؟ فوج کے تعاون سے تحریک انصاف حکومت گرا کر دوبارہ اقتدار میں آجائیں گے۔ لیکن اس عارضی حکومت کیلئے ووٹ کی عزت اور سویلین بالا دستی مانگنے والی قوم کی نظروں میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے گر چکے ہیں۔ اب پارٹی کے پاس چورن بیچنے کیلئے کچھ بھی نہیں بچا۔ اوپر سے اپنے سب سے بڑے سیاسی شہید جمہوریت کو بھی ملک سے فرار کر وا چکے ہیں۔یہ بات درست ہے مگر نون لیگ نے جو کچھ اس ڈیل میں سمیٹا ہو گا، اس پر نگاہ رکھیے۔ غفلت کا شکار نہ ہو جائیے گا۔
اس تجزیے سے شدید اختلاف ہے۔ یہاں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ سب پھر سے چھا سکتے ہیں۔زیادہ سے زیادہ کیا حاصل کر لیا ہوگا؟ فوج کے تعاون سے تحریک انصاف حکومت گرا کر دوبارہ اقتدار میں آجائیں گے۔ لیکن اس عارضی حکومت کیلئے ووٹ کی عزت اور سویلین بالا دستی مانگنے والی قوم کی نظروں میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے گر چکے ہیں۔ اب پارٹی کے پاس چورن بیچنے کیلئے کچھ بھی باقی نہیں۔ اوپر سے اپنے سب سے بڑے سیاسی شہید جمہوریت کو بھی ملک سے فرار کر وا چکے ہیں۔
نواز شریف کی نااہلی اور سزا کے بعد پارٹی کو ووٹ کی عزت دو بیانیہ نے کافی حد تک بچا لیا تھا۔ نواز شریف کے بعد پارٹی میں لوگ مریم نواز کی سنتے تھے۔ اب دونوں ڈیل کے بعد سیاسی گونگے بہرے ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف جو کہ فوج کے قریب ہیں اور اس ڈیل کے خالق سمجھے جاتے ہیں سے متعلق پارٹی کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اگر وہ یہ حکومت گرا کر عارضی طور پر اقتدار حاصل کر بھی لیتے ہیں تو اگلے الیکشن میں پارٹی کا صفایا ہو جائے گا۔اس تجزیے سے شدید اختلاف ہے۔ یہاں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ سب پھر سے چھا سکتے ہیں۔
آپ میں اور ان میں کوئی جوہری فرق نہ ہے۔ جس کے پاس عمدہ قسم کی کمپنی مارکہ چیری بلاسم ہو گی، وہ میدان مار لے گا۔ یہ تو ہو گا، یہ تو ہو گا، بقول علامہ ضمیر اختر نقوی!نواز شریف کی نااہلی اور سزا کے بعد پارٹی کو ووٹ کی عزت دو بیانیہ نے کافی حد تک بچا لیا تھا۔ نواز شریف کے بعد پارٹی میں لوگ مریم نواز کی سنتے تھے۔ اب دونوں ڈیل کے بعد گونگے بہرے ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف جو کہ فوج کے قریب ہیں اور اس ڈیل کے خالق سمجھے جاتے ہیں سے متعلق پارٹی کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اگر وہ یہ حکومت گرا کر عارضی طور پر اقتدار حاصل کر بھی لیتے ہیں تو اگلے الیکشن میں پارٹی کا صفایا ہو جائے گا۔
آج کے بعد کیا ن لیگ، پی پی پی تو کیا تحریک انصاف۔ سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں۔ ان تینوں میں سے کس کو اگلی حکومت کیلئے سلیکٹ کرنا ہے یہ کام اب اسٹیبلشمنٹ کو ہی کرنا ہےآپ میں اور ان میں کوئی جوہری فرق نہ ہے۔ جس کے پاس عمدہ قسم کی کمپنی مارکہ چیری بلاسم ہو گی، وہ میدان مار لے گا۔ یہ تو ہو گا، یہ تو ہو گا، بقول علامہ ضمیر اختر نقوی!
آج کے بعد کیا ن لیگ، پی پی پی تو کیا تحریک انصاف۔ سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں۔ ان تینوں میں سے کس کو اگلی حکومت کیلئے سلیکٹ کرنا ہے یہ کام اب اسٹیبلشمنٹ کو ہی کرنا ہے
جمیعت علما اسلام، جماعت اسلامی اور پی ٹی ایم آج ایکسٹینشن سے بغاوت کے بعد بوٹ پالشی ریس سے باہر ہو گئے ہیں
عوام کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کی یاداشت بھی بہت کمزور ہو گئی ہے۔ اتنا کم اسمبلی آتے ہیں کہ آج راستہ ہی بھول گئےعوام کی یادداشت بہت زیادہ کمزور ہے
ہاہاہاہاہاآپ نے خود ایک غلط شخص کو ٹیگ کر دیا، اصل جاسم محمد صاحب کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں اور آپ کی فرمائش اُن پر ادھاری رہی۔