مسواک کے مسائل (حدیث کی روشنی میں)

Wasiq Khan

محفلین


مسواک کے مسائل






بہتر ہے کہ ہر صلوتہ کے ساتھ مسواک کریں * (بخاری و مسلم)



وضو میں*مسواک کرنے کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت تاکید فرمائی (بخاری و مسلم )



اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مسواک کرنا اس قدر محبوب تھا کہ اپنی زندگی کا آخری کام یہی کیا (بخاری)



زبان کو بھی مسواک سے صاف کریں* (مسلم)



سو کر اُٹھنے کے بعد وضو سے پہلے مسواک کر کے منہ کو صاف کریں (مسلم)



گھر میں* داخل ہونے پر مسواک کرنا بھی سنت ہے (مسلم)



مسواک کرنے کے بعد مسواک دھو کر رکھیں* (ابودائود)********** ***
 
Top