امجد میانداد
محفلین
منہ کے بل یعنی اوندھاجی ۔۔ وہ بھی منہ کے بل ۔۔
منہ کے بل یعنی اوندھاجی ۔۔ وہ بھی منہ کے بل ۔۔
چوہا لنڈورا ہی بھلا یہ ایک بہتر محاورہ تھا لیکن یہاں بیچارے لنڈورے چوہے کو کئی اور قسم کے خطرات لاحق ہیں۔امجد میانداد شاید اس تشخیص کے فن میں مہارت حاصل کرنے کے لیے پوچھ رہے ہیں۔۔
اب پچھتانے سے کیا ہوت
بندہ پہلے دروازہ بجاتا ہے پھر اندر جاتا ہے بابا کچھ کمروں پر صرف لڑکے بھی قابض ہو سکتے ہیں۔ ( ویسے لڑکا تو ایک میں ہی ہوں اِن سب میں)تصویر اچھی ہے اس لڑی میں اور باتیں گندی
کوئی نہیں گندی گندی باتیں کریں ہی مت جب پتہ ہے کہ بہنیں بھی آتی ہیں۔۔۔بندہ پہلے دروازہ بجاتا ہے پھر اندر جاتا ہے بابا کچھ کمروں پر صرف لڑکے بھی قابض ہو سکتے ہیں۔ ( ویسے لڑکا تو ایک میں ہی ہوں اِن سب میں)
بہنوں کو چاہیے مسکراتا ہوا اونٹ دیکھیں پر مزاح کی ریٹنگ دیں اور اونٹ کی ذرا سی نکل اتارنے کی کوشش کریں اور اللہ حافظ اور ویسے کوئی بھی گندی بات نہیں تھی یہ تو ہم سب وہ گانا گا رہے تھے گندی گندی گندی بات۔کوئی نہیں گندی گندی باتیں کریں ہی مت جب پتہ ہے کہ بہنیں بھی آتی ہیں۔۔۔
ہنسانے یا کھلکھلانے (پر مجبورکرنے)کے لیے کچھ کھلایا بھی جاتا ہے؟ تینوں کی 'بتیسیاں' بشمول اونٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ سیلفی بناتے وقت حضرت کوئی لطیفہ سنا رہے ہونگے۔مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا
20 اکتوبر 2014 (15:47)
قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری نوجوان حسام انتیکا کی دوستوں کے ساتھ بنائی گئی ”سیلفی“ نے اسے سوشل میڈیا پر مقبول بنا دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوانوں نے اونٹ کو چارا کھلایا اور پھر اس سے کچھ دیر کھیلتے رہے، بعد میں انہیں اونٹ کے ہمراہ سیلفی بنانے کا شوق چرایا لیکن انہیں اندازہ نہیں تھا کہ سیلفی کے پس منظر میں کھڑا اونٹ مسکرا رہا تھا۔ اس تصویر کو حسام نے سوشل میڈیا کے ذریعے پوسٹ کیا۔ صبح بیدار ہونے پر اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ ان کی منفرد سیلفی جنگل میں آگ کی طرح پھیل کر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ اس تصویر پر کئے جانے والے تبصروں میں ایک تبصرہ نگار نے اپنے پ±رلطف تبصرے میں کہا کہ ٹھیک ہے ایک عام سے نوجوان سے اونٹ کے ساتھ تصویر بنوا کر فیس بک پر مشہوری حاصل کر لی تاہم یہ بات اپنی جگہ محل نظر ہے کہ اونٹ عمومی طور پر مسکراتا نہیںہے، سیلفی کے شوقین نوجوانوں نے یقیناً اونٹ کو کچھ ایسی چیز کھلائی کہ جس سے اس کے صحرائی جہاز کے چہرے پر مسکراہٹ بکھری۔
سرف لیکر آیا کریں۔۔۔تصویر اچھی ہے اس لڑی میں اور باتیں گندی
یہ لنڈورا کیا ہوتا ہے ویسے ؟چوہا لنڈورا ہی بھلا یہ ایک بہتر محاورہ تھا لیکن یہاں بیچارے لنڈورے چوہے کو کئی اور قسم کے خطرات لاحق ہیں۔
دم کَٹا، یعنی جس کی دُم کٹ گئی ہویہ لنڈورا کیا ہوتا ہے ویسے ؟
کیا کوئی کہانی بھی منسوب ہے اس محاورے کے ساتھ ؟دم کَٹا، یعنی جس کی دُم کٹ گئی ہو
جیکیا کوئی کہانی بھی منسوب ہے اس محاورے کے ساتھ ؟
مشکل نہیںجلدی میں اضافی الف لکھ گیا ۔۔
لکھ دیں ۔۔۔ اگر کوئی لمبی چوڑی نہیں تو
نوازش