مس انڈرسٹینڈنگ ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
کسی نے ایک آنٹی کے پاس بم رکھ دیا
ہر کسی نے چلانا شروع کر دیا ۔۔۔

آنٹی بم، آنٹی بم

آنٹی مسکرائیں اور بولیں

نہیں پاگلو ۔۔۔

اب پہلے جیسی بات کہاں ۔۔۔ :D
 

یوسف-2

محفلین
استانی : ”مس انڈر اسٹینڈنگ“ کا کیا مطلب ہے۔
شرارتی بچہ: مس اس کا مطلب ہے: آپ کہیں نیچے کھڑی ہیں۔ جیسے چھت کے نیچے، آسمان کے نیچے وغیرہ
 
Top