مس کال

پاکستانی

محفلین
دو سکھ آپس میں گہرے دوست تھے انہوں نے موبائل فونز لئے سارا دن ایک دوسرے کو پیغام بھیجتے، بالآخر تنگ آ گئے اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ کبوتر کے ذریعے پیغام بھیجیں گے۔
ایک دن ایک سکھ دوست کے پاس دوسرے کا کبوتر آیا لیکن اس کے پاؤں میں چٹھی نہیں تھی، اس نے حیران و پریشان ہو کر پہلے کو فون کیا اور پوچھا کہ یہ کیا ہے تو پہلا کہنے لگا
‘بیوقوف یہ مس کال تھی‘
 
Top