مشرف نے فوجیوں کی زمین سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کی

مشرف نے فوجیوں کی زمین سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کی
65791_detail.gif
 
سندھ میں کرپشن کے خلاف قابل قدر کاروائی کرنے والے ایک نظر ادھر بھی ڈالیں، مشرف کی اکثر سکونت کراچی میں ہی رہتی ہے۔
 
باباجی

محفلین
پھر بھی کرپشن کی کیٹیگری میں سب سے آخری نمبر ہوگا مشرف کا ۔۔ وہ بھی اگر ثابت ہوگیا
 
کون سا قتل و غارت ؟؟؟؟؟
کہیں طالبان کا قتل کرنے کی بات تو نہیں کر رہے آپ ؟؟؟؟؟؟
وہ قتل و غارت جس نے پاکستان میں طالبان کو جنم دیا۔
امریکی اشاروں پر بے گناہوں کا وہ قتل و غارت جس کی وجہ سے موجود طالبان کا نام اختیار کر کے دہشت گردی کرنے والے تیار کئے گئے
 
آپ کوئی ایم ان اے بتادیں جو ٹوٹنے کو تیار نا ہو
بے پیندے کے لوٹے کو سیاستدان کہا جاتا ہے
کیا آپ کہنا چاہنے ہیں کہ مشرف نے ان لوٹے سیاستدانوں کو اللہ کا واسطہ دیا یا کوئی اور ایسا ذریعہ اختیار کیا جس کی بنا پر لوٹا بننے والے بغیر کرپشن کے مشرف کی جماعت میں شامل ہو گئے؟ :)
 
باباجی

محفلین
کیا آپ کہنا چاہنے ہیں کہ مشرف نے ان لوٹے سیاستدانوں کو اللہ کا واسطہ دیا یا کوئی اور ایسا ذریعہ اختیار کیا جس کی بنا پر لوٹا بننے والے بغیر کرپشن کے مشرف کی جماعت میں شامل ہو گئے؟ :)
کیا اس وقت مشرف کی کوئی جماعت تھی ؟
 
Top