یاز
محفلین
بہت شکریہ عباس بھائی۔زبردست سفر، بہترین روداد اور عمدہ تصاویر۔
شاندار است وغیرہم
اصل سوال یہ ہے کہ صاحبِ لڑی نے بھی ٹاپ پر گھیسیاں لیں یا نہیں ؟؟؟؟
جی تو بہت چاہا لیکن۔۔۔۔
بہت شکریہ عباس بھائی۔زبردست سفر، بہترین روداد اور عمدہ تصاویر۔
شاندار است وغیرہم
اصل سوال یہ ہے کہ صاحبِ لڑی نے بھی ٹاپ پر گھیسیاں لیں یا نہیں ؟؟؟؟
بہت شکریہ جناب۔۔سانس لینے کا،،، اوہ سوری پسند کرنے کا۔سفر ختم ہوا تو سانس لیا۔۔۔
یعنی سارا راستہ سانس روکے طے کیا۔۔۔
یعنی دیکھا۔۔۔
یعنی تصاویر میں۔۔۔
یعنی بہت خوب۔۔۔ بہت مزا آیا!!!
بہت نوازش زیک بھائی۔زبردست تصاویر اور روداد۔
ڈونگاگلی راستہ سے واپسی ہم نے بھی کی تھی۔
کچھ اعدادوشمار بھی ہو جاتے تو اچھا تھا۔ کتنے کلومیٹر؟ کتنی دیر لگتی ہے؟ وغیرہ
شکریہ ابنِ توقیر بھائی۔عرصے بعد "یاز ویری" سیر کی،برف کی چادر پر کیمپنگ اور ٹریکنگ کے ارمان جاگ اٹھے۔خود جانا تو علم نہیں کب نصیب ہو،اس لیے آپ کی "کیمروی" آنکھوں سے دیکھ کر ہی ارمان پورے کرلیتے ہیں۔
برف پر گھیسیاں نہیں لیں، ایک دوسرے پر گولہ باری نہیں کی، دوستوں کو لٹا کر زبردستی گدی سے برف نہیں گھسیڑی، برف کے گولے بنا کر نہیں کھائے تو کیا لطف لیا!!!جی تو بہت چاہا لیکن۔۔۔۔
ارے واہ۔ زبردست جناب۔یاز بھائی! بہت عمدہ تصاویر ہیں جتنی دیکھی ہیں میں نے۔۔۔ گزشتہ سال پانچ مارچ کو یہ ٹریک میں نے کیا تھا۔ اور سال بعد آپ نے۔۔۔ زبردست۔ میں شاید دس سے پندرہ دن کے بعد ابھی نتھیا گلی سے ایبٹ آباد کا ٹریک کروں۔ براستہ ڈگری بنگلہ۔
آپ نے یہ ٖفائر ٹریک سے کیا یا دوسرے لمبے راستے سے؟
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے بھائی، لیکن ان سب کے باوجود بھی یہ ٹریک کافی پرلطف ثابت ہوا۔برف پر گھیسیاں نہیں لیں، ایک دوسرے پر گولہ باری نہیں کی، دوستوں کو لٹا کر زبردستی گدی سے برف نہیں گھسیڑی، برف کے گولے بنا کر نہیں کھائے تو کیا لطف لیا!!!
اگلے سفر پر ہمارے تجربات سے بھی مستفید ہوں ان شاءاللہ لطف دوبالا ہو گا!بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے بھائی، لیکن ان سب کے باوجود بھی یہ ٹریک کافی پرلطف ثابت ہوا۔
بقول شاعر
لطف وہ "ٹریک" میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے۔
بے شک۔۔۔۔ارے واہ۔ زبردست جناب۔
میرے خیال میں مارچ کے ابتدائی ایام اس ٹریک کے لئے بہترین وقت ہے۔
نتھیاگلی سے ایبٹ آباد ٹریک پہ روشنی ڈالیں۔ کتنا وقت، فاصلہ وغیرہ؟
آپشن تین سے اوپر جاتے اور ایک سے واپس آجاتے۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ تینوں کا اپنا اپنا لطف ہے۔فائر ٹریک کا مجھے اندازہ نہیں کہ کونسا ہے۔
میری اطلاع کے مطابق مشک پوری کے تین ٹریکس ہیں۔
1- نتھیاگلی سے براستہ لالہ زار جاتا ہے۔ یہ نارمل ٹریک ہے اور ٹاپ تک جانے کے لئے سب سے بہترین آپشن ہے۔
2- ڈونگا گلی سے لالہ زار کی جانب جا کر نتھیاگلی والے ٹریک سے مل جاتا ہے۔ یہ کم سٹیپ لیکن سب سے لمبا ٹریک ہے۔
3- ڈونگا گلی سے دائیں جانب گھومتا ہوا مشک پوری کو جاتا ہے۔ یہ سب سے مختصر لیکن سب سے اسٹیپ ٹریک ہے۔
ہم آپشن 1 سے اوپر گئے اور آپشن 3 سے نیچے آئے تھے۔
انشاءاللہ اگلی دفعہ کا ارادہ یہی ہے کہ آپشن تین سے اوپر جائیں اور آپشن دو سے نیچے اتریں۔ یا شاید اس کے الٹ کر لیں۔آپشن تین سے اوپر جاتے اور ایک سے واپس آجاتے۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ تینوں کا اپنا اپنا لطف ہے۔
نہیںزبردست۔ کیا آپ نے مشک پوری ٹاپ تک وزٹ کیا تھا۔
"یہاں تک" سے مراد؟نہیں
وقفے وقفے سے بارش اتر آتی تھی۔ یہاں تک بھی بمشکل پہنچ پائے تھے۔
داستان اور تصاویر فوراً سے پیشترپہلی لائن پڑھ کے اپنی سٹوری ذہن میں آ گئی
میرا پکا پلان بن رہا تھا مکشپوری کا لیکن اللہ پاک نے کچھ اور پلان کیا ہوا تھا میرے لئے
اور مکشپوری کی بجائے مشابرم (کے ون) میری زندگی کا پہلا ٹریک بن گیا
میں داستان کسی اور انداز سے لکھتا ہوں تصاویر اپلوڈ کر کے پوسٹ کرتا ہوںداستان اور تصاویر فوراً سے پیشتر
ٹریک کا کچھ حصہ ہی کر پائے تھے۔"یہاں تک" سے مراد؟
نتھیاگلی یا ڈونگا گلی؟
یا ٹریک کا کچھ حصہ؟