۔۔۔ارے اس طرف تو .. دیہان ہی نہیں گیا ...مگر شاعری کمال کرتے ہیں بلکل کہنہ مشق شاعروں کی طرح ...کمال کرتے ہیں آپ بھی زیدی صاحب، اپنے ظہیر صاحب کیا آپ کو سو برس سے زاید کے لگتے ہیں
حسن نثار نے ظہیر الدین ظہیر صاحب کا ذکر کیا ہے، ہمارے محفل کے شاعر محترم ظہیر احمد ظہیر صاحب ہیںیہ شئیر کرنے کا مقصد ایک تو اپنے بازوق احباب کی ذوق طبع پیش نظر تھی دوسرےیہ پڑھتے ہوئے اس میں ایک مشہور شعر میں شاعر ظہیر ۔ کے نام پر چونکا تو ذہن اپنے@۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیر بھائی کی طرف گیا سوچا یہ شئیر بھی کردوں اور کنفرم بھی ....@
محمد وارث، محمداحمد، فاتح
یہ تو آج کے اخبار میں پڑھا میں نے ...محفل میں بھی غالباً اسطرح ک ایک دھاگہ موجود ہے.
ہاں اس پر تو غور کیا ہی نہیں ....حسن نثار نے ظہیر الدین ظہیر صاحب کا ذکر کیا ہے، ہمارے محفل کے شاعر محترم ظہیر احمد ظہیر صاحب ہیں