جب بات سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو انٹرویو کے لئے بلایا ہی کیوں؟ یہ ہوسٹ بھی اکثر پاکستانی ہوسٹس کی طرح کنفیوژن کا شکار ہے (اسلامی شریعت کا نفاذ چاہتی ہے لیکن حجاب نہیں کرنا کیونکہ پیسے بھی کمانے ہیں)۔ اور گیسٹ کو بھی اچھے طریقے سے اپنا مدعا بیان کرنا چاہیے تھا۔ غلطی دونوں طرف تھی۔