جناب منصور نام یہودیوں عیسائیوں کے بھی ہوتے ہیں ۔ یہاں کراچی میں ذرا کرسچن کالونی میں جائیں ۔ وقت نہیں ورنہ اس حوالے سے ڈاکٹر محمود غازی صاحب کی تحریر یہاں پیش کی جاتی ۔
ویسے مرسی مخالفین ضرور ان کی مخالفت کریں لیکن حیرت ہے انہیں فوجی قبضہ قبول ہے ۔ مرسی صاحب نے تو پیشکش کی تھی دوبارہ انتخابات کی لیکن پھر بھی فوج نے اپنی کاروائی کی ۔ تفصیل کا موقع نہیں لیکن ساری کڑیا ملی ہوئی ہیں صاف نظر آتا ہے ۔