*~*مصر*~*

تعبیر

محفلین
zq24qs.jpg

zq59nd.jpg

عندلیب

محفلین
بہت خوب تعبیر ، بہت اچھی تصاویر ہیں شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ مجھے بھی بہت خواہش ہے کے میں بھی ضرور جاؤں‌ وہاں‌ ،میری بہن ہوتی ہیں وہاں‌
اس سے ملنے کے بہانے ضرور مصر کی سیر کرلوں گی جلد ہی ان شاءاللہ ۔۔۔۔
 
ابوشامل

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ لیکن دوسری تصویر جس کی نشاندہی وجی نے کی ہے کہیں پیٹرا، اردن کی تو نہیں؟؟
اس کے علاوہ مندر نما ایک عمارت کی جو تصویر ہے (جو شاید مندر ہی ہے) کہاں واقع ہے، کہیں وہ شرم الشیخ تو نہیں؟؟
 
طالوت

محفلین
بہترین تصاویر ہیں شکریہ تعبیر لیکن اگر ان کی تفصیل بھی ساتھ ہوتی تو سونے پہ سہاگہ والا معاملہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
اس میں سے زیادہ تر میرے پاس بھی ہیں - شکریہ تعبیر-

تو یہاں شیئر کیوں نہیں کیں ؟؟؟اگر آپ لڑکی ہوتے تو مین ایک جملہ کہتی

کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ تصویر مصر کی ہے

نہین یقین تو نہین ہے
میں یہاں جو بھی پوسٹ کرتی ہوں وہ زیادہ تر فارورڈ میلز یا گروپ میلز ہی ہوتی ہیں۔
کبھی کبھی میں خود گوگل کی بھی مدد لے لیتی ہوں
یہ یہ صحیح نہیں ہے ؟؟؟ ابھی ہٹا دیتی ہوں
 
تعبیر

محفلین
مجھے بھی بہت خواہش ہے کے میں بھی ضرور جاؤں‌ وہاں‌ ،میری بہن ہوتی ہیں وہاں‌
اس سے ملنے کے بہانے ضرور مصر کی سیر کرلوں گی جلد ہی ان شاءاللہ ۔۔۔۔

ارے واہ آپ کی تو موجاں ہو گئیں ۔عندلیب مجھے بھی لیکر جائیے گا کہ مجھے بھی بہت شوق ہے پر مصر والے پاکستانیوں کو وزٹ ویزا نہیں دیتے۔ سیر کے ساتھ ساتھ شاپنگ بھی کیجیے گا
 
تعبیر

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ لیکن دوسری تصویر جس کی نشاندہی وجی نے کی ہے کہیں پیٹرا، اردن کی تو نہیں؟؟
اس کے علاوہ مندر نما ایک عمارت کی جو تصویر ہے (جو شاید مندر ہی ہے) کہاں واقع ہے، کہیں وہ شرم الشیخ تو نہیں؟؟

شکر ہے کہ بتا دیا اور اگر جو کہیں میں مصر چلی جاتی تو میں تو ان جگہوں کو ڈھونڈتی ہی رہ جاتی :laugh: شاید دریافت بھی کر لیتی :hatoff: مندر والی کونسی ؟؟؟ میں نے آپ کی بتائے لنکس کو وزٹ کیا پر مجھے پتہ نہین چلا اس لیے پھر سے بتا دیجیے تاکہ مین انہین ہٹا دوں

اب دیکھ لیں میں آپ کی فین ایویں ای تو نہیں ہون نا :)

ا
 
تعبیر

محفلین
لیکن اگر ان کی تفصیل بھی ساتھ ہوتی تو سونے پہ سہاگہ والا معاملہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

طالوت تفصیل کے لیے آپ وجی یا پھر ابو شامل کو رجوع کریں کہ میرے پاس خالی خولی تصویریں ہی ہیں۔
اگر کبھی کوئی تفصیل ہوتی بھی ہے وہ انگلش میں اور مجھ سے مشکل کام تو ہوتے ہی نہیں ہیں اس لیے ترجم کون کرے :blush:
 
ابوشامل

محفلین
شکر ہے کہ بتا دیا اور اگر جو کہیں میں مصر چلی جاتی تو میں تو ان جگہوں کو ڈھونڈتی ہی رہ جاتی :laugh: شاید دریافت بھی کر لیتی :hatoff: مندر والی کونسی ؟؟؟ میں نے آپ کی بتائے لنکس کو وزٹ کیا پر مجھے پتہ نہین چلا اس لیے پھر سے بتا دیجیے تاکہ مین انہین ہٹا دوں

اب دیکھ لیں میں آپ کی فین ایویں ای تو نہیں ہون نا :)

ا

ادی تعبیر! میں نے بتایا نہیں ہے بلکہ پوچھا ہے، پہلی جگہ کے بارے میں تو پھر کچھ نہ کچھ پتہ ہے البتہ دوسری (مبینہ مندر والی) تصویر کے بارے میں تو کچھ بھی نہیں معلوم :confused:
پہلا والا ربطہ (پیٹرا) پر آپ کو پیٹرا کی کئی تصاویر ملیں گی جو آپ کی دی گئی تصویر سے بہت ملتی جلتی ہیں اس لیے ربط دیا تھا البتہ یہ تسلیم کرتا ہوں کہ دوسرے لنک پر مندر کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں۔
 
طالوت

محفلین
طالوت تفصیل کے لیے آپ وجی یا پھر ابو شامل کو رجوع کریں کہ میرے پاس خالی خولی تصویریں ہی ہیں۔
اگر کبھی کوئی تفصیل ہوتی بھی ہے وہ انگلش میں اور مجھ سے مشکل کام تو ہوتے ہی نہیں ہیں اس لیے ترجم کون کرے :blush:

آپ انگلش میں ہی بیان کر دیا کریں لغت سے کام چلا لیں گے
وسلام
 
Top