فرحان دانش
محفلین
سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے گزشتہ روز امریکہ میں گوبل میئرز فورم میں لیکچر دیا ۔اپنے لیکچر میں انہوں نے حاضرین کو کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔ اور حاضرین کے سوالوں کے جواب بھی دئیے ۔
ماخذ یہ ہے

ماخذ یہ ہے