لو بھئی یہ کیا خبر آگئی ، ایم کیو ایم والے کدھر ہیں ؟؟؟؟
کمال بھائی ، کہیں لنکا نہ ڈھا دے ، اس لیے انکے قتل کا پروانہ دے دیا ہوگا لندن کے کالے الو نے ۔۔۔
ایسی دہشتگرد جماعت میں صرف یک طرفہ راستہ ہوتا ہے ، آنے کے لیے ، جانے کے لیے دنیا سے جانا ہوگا ۔۔۔۔