مصطفی کمال

1100519107-1.jpg


یہ پیار کر رہے ہیں یا خون پی رہے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
بھائی ابن حسن اگر کوئی فورن پولیسی ویب سائیٹ غور سے دیکھے تو اسکو معلوم ہوگا کہ ہمارے اخبارات اور میڈیا کا کیا حال ہے
آپ بھی غور سے ملاحظہ کریں فورن پولیسی
اسے کے علاوہ اگر آپ غور سے رینکینگ کراچی کی دیکھیں کراچی 57 نمبر
اور جناب یہی نمبر 57 مصطفٰی کمال صاحب کے ساتھ نظر آئے گا بقول فارن پولیسی ویب سائیٹ کے انہوں نے ناظمین کی کوئی رینکینگ نہیں کی صرف ان تین کے بارے میں کچھ لکھا ہے
fake_karachi_mayor.jpg
 
جی وجی اس حوالے سے پہلے ہی ابو شامل اس فورم پر ایک پوسٹ کر چکے ہیں‌یہاں‌تو مجھے الطاف حسین کے انداز پر ہنسی آرہی ہے یوں لگ رہا ہے کہ جیسے وہ مصطفی کمال سے جل کر اس کا خون پینے کی کوشش کرہے ہوں یا کسی پیشہ ور قاتل کی طرح اچانک ان کی گردن توڑنے جا رہے ہوں
 
مصطفی کمال کا کوئی رینک ہے یا نہیں لیکن بہرحال! اس نے جو ترقیاتی کام کراچی شہر میں کروائے ہیں، اس سے منہ تو نہیں پھیرا جاسکتا۔ نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کا کام اپنی جگہ لیکن مصطفی کمال کا کام بھی لائقِ تحسین ہے۔ صرف اس لیے اس پر اعتراض کرنا کہ اس کا تعلق ایم۔کیو۔ایم سے ہے، درست نہیں۔
 

زینب

محفلین
ہوں اس کا تو پتا نہٰن پر آپ کی لگتا ہے مجھ سے پرانی دشمنی ہے اور وجہ سے بھی ہم نا آشنا تو نہین
 

زینب

محفلین
تعبیر کیا حال ہے کل کہاں تھیں اپ ۔۔۔۔۔۔کالی مائی ہمت علی مجھے کہتا ہے کیوں کہ میں اس کے غداری کے خلاف بہت بولتی ہوں س لیے میری جان کا دشمن ہے
 

تعبیر

محفلین
زینب میں ٹھیک ٹھاک

کیوں کل کچھ خاص ہوا تھا کیا
کل میں یہیں تھی پر لیپ ٹاپ سے یہاں لاگ ان نہیں ہو سکتی تھی اور نا ہی اس پر اب میں یہان اردو لکھ سکتی ہوں
کل بس سب کچھ دیکھتی ہی رہی وزیٹر کے طور پر :( :( :(
 
تعبیر کیا حال ہے کل کہاں تھیں اپ ۔۔۔۔۔۔کالی مائی ہمت علی مجھے کہتا ہے کیوں کہ میں اس کے غداری کے خلاف بہت بولتی ہوں س لیے میری جان کا دشمن ہے

میں‌اپ کی جان کا دشمن کیوں‌ہونے لگا؟
صرف یہ عرض کرنا تھا کہ اپ الطاف کی پالیسیوں کی مخالفت کرسکتی ہیں‌مگر کالا رنگ کی وجہ سے کالیا کہنا اچھا نہیں‌ورنہ کوئی اپکو بھی کالی مائی کہہ سکتا ہے۔
 

زینب

محفلین
اچھا میں نے الطاف کو کالا تو نہیں کہا۔۔۔۔ایک تو اپ کو ہر کرپٹ‌انسان سے ہمدری کی بیماری ہے۔کالیہ تو جملے میں عام طور پے لوگ بولتے ہیں اپ کو ذاتیات پے اترنے کی عادت ہے کیا
 

فاروقی

معطل
واہ واہ ایک اور راز کا پتا چلا.............................کالی مائی............مبارک ہو زینب کافی انٹرسٹنگ تخلص ہے............مجھے تو بہت پیارا لگا......کالی مائی............کتنا ارام سے زبان سے پھسل جاتا ہے.......ایک دفعہ کہہ کر تو دیکھو ....کالی مائی ........بڑا سکون ملتا ہے.......:grin:
 

زینب

محفلین
مجھے تو یہ بیماری نہیں‌ہے
عام طور پر بولیں یا خاص طور پر۔ یہ بازاری زبان ہے۔ لہذا نہ بولیں

ایکسکیوزمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کا بازاری زبان سے کیا مطلب ہے۔کیا یہ بہتر نہیں کہ اپ کہیں اور کا غصہ کہیں اور نا نکالیں اور اپنے کام سے کام رکھیں
 

زینب

محفلین
واہ واہ ایک اور راز کا پتا چلا.............................کالی مائی............مبارک ہو زینب کافی انٹرسٹنگ تخلص ہے............مجھے تو بہت پیارا لگا......کالی مائی............کتنا ارام سے زبان سے پھسل جاتا ہے.......ایک دفعہ کہہ کر تو دیکھو ....کالی مائی ........بڑا سکون ملتا ہے.......:grin:

یو جسٹ شٹ اپ ہیر
 
Top