مصوری!

سید فصیح احمد

لائبریرین
چند پسندیدہ فن پارے!

Paul Wright

7e46814de777a397010d89f6f73be11d.jpg



Paul Wright

5d1685bb34413eba91811f0e4bf2444e.jpg



a62deb74bac0e83c417736f10ed543ac.jpg


Michael Malm


22929556e68dac62d229b403ec4d5a8c.jpg


francoise nielly


dfd8e3f0202007065378e4cb19c7c820.jpg


1dec60f07e2ea8d45125907c3fb7aaee.jpg




582e225bbbcb365a8267a4e536f2d7b0.jpg


df5fff0b041b082a2864927e092a230c.jpg


5cfd1cf8a4cceb7fc745b16d9adac3a9.jpg


david agenjo

951daf3f85aa4d7b94dd0eb972edd0ff.jpg


9f4b11c29c9eab4168635cbba66163a9.jpg


Thomas Pollock Anshutz

38f3d01a1f520347596816c3070f7b87.jpg
+
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم !
بھائی جان اُن تمام تصاویر کے اوپر ان کے مصوروں کے نام درج کر دیئے جو مجھے معلوم تھے ، باقی جو معلوم نہ تھے انہیں ویسا ہی چھوڑ دیا۔ خیر! آئندہ خیال رکھوں گا کہ مصور کا نام ڈھونڈ کے رکھوں دوستوں کے لیئے :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
بہترین۔ ایک طرح سے تھری ڈی تصاویر بھی بن گئیں :)
جی بالکل! اور میں تو ایکریلِک سکلپچرنگ کی بہت سادہ شکل سے آگاہ تھا مگر ان صاحب کے فن پارے جب نظروں سے گزرے تو حیران رہ گیا ، کچھ عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ حد تصور کی ہوتی ہے امکانات کی نہیں :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل! اور میں تو ایکریلِک سکلپچرنگ کی بہت سادہ شکل سے آگاہ تھا مگر ان صاحب کے فن پارے جب نظروں سے گزرے تو حیران رہ گیا ، کچھ عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ حد تصور کی ہوتی ہے امکانات کی نہیں :) :)
بالکل درست کہا۔ امکانات کی حد ہوتی ہی ہمارے تصور سے منسلک ہے :)
 

اوشو

لائبریرین
بہت خوب
بہت اعلیٰ
ایک سے بڑھ کر ایک
خاص کر Leonid Afremov کی واٹر پینٹنگز کی تکنیک، رنگوں کا امتزاج، کنٹراسٹ اور بلینڈ متاثر کن ہے۔
شکریہ سید فصیح احمد جی
خوش رہیں
بہت جئیں :)
 
Top