مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی‘ تحریک طالبان

یران شاہ (آن لائن) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی‘ فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں‘ ایک پر بھی عمل نہیں ہوا۔ غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی ساتھی کو رہا نہیں کیا گیا ساتھیوں کی بوری بند لاشیں اور گرفتاریاں معمول ہے امن کا تحفظ دے رہے تھے بدلے میں ساتھیوں پر تشدد کیا جارہا ہے مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع ممکن نہیں شمالی وزیرستان سے جاری بیان میں کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اﷲ شاہد نے کہا کہ حکومت کا طالبان کے غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے۔ ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ حکومت کس کو رہا کررہی ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے ساتھیوں کو رہا کیا جارہا ہے تو ان کی رہائی پر ہماری کمیٹی کو کیوں اعتماد میں نہیں لیا جارہا ہے یوسف رضا گیلانی اور سلیمان تاثیر کے بیٹے ہمارے پاس نہیں ہیں تاہم اجمل خان ہمارے پاس ہیں۔

http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=188045
 
arifkarim

معطل

کونسی جنگ؟
 
طالبان حکومت کے ساتھ ہارڈ بال کھیل رہے ہیں اور ان کو صرف اپنے مطالبات منوانے سے غرض ہے۔ طالبان کو معلوم ہونا چاہئیے کہ بات چیت کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہوتی ہے یہ نہیں کہ طالبان کے تمام قیدی تو رہا ہو جائیں اور طالبان نے جن لوگوں کو زبردستی اور غیر قانونی طور پر اغوا کر رکھا ہے ،طالبان ان لوگوں کو نہ چھوڑیں یا ان لوگوں کو چھوڑنے کے لئےتاوان وصول کریں۔ یا بالکل انکاری ہو جائیں، کہ ہمارے پاس نہ ہیں۔ اگر آپ کے پاس نہ ہیں تو کہاں ہیں، کس کو طالبان نے دئیے ہیں؟ بتائیں؟ جنگ بندی میں توسیع کا فائدہ طالبان کو بھی تو پہنچ رہاہے کیونکہ آجکل طالبان کی ٹھکائی نہ ہورہی ہے۔
 
Top