aadab یھ میرا پھلا عنوان ھے۔ :!: اس لیے کچھ کھ نھی سکتا،
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2007 #4 rizwan نے کہا: aadab یہ میرا پہلا عنوان ہے۔ اس لیے کچھ کہہ نہی سکتا، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رضوان بھائی محفل میں خوش آمدید۔ آپ ھ کے بجائے ہ استعمال کریں یہ انگریزی کے او پر ہے۔ آپ کو اردو ٹائپ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ کوئی بات نہیں چند ہی دنوں میں بہت اچھی اردو لکھنے لگیں گے۔ شرط یہ ہے کہ متواتر آتے رہیں۔
rizwan نے کہا: aadab یہ میرا پہلا عنوان ہے۔ اس لیے کچھ کہہ نہی سکتا، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رضوان بھائی محفل میں خوش آمدید۔ آپ ھ کے بجائے ہ استعمال کریں یہ انگریزی کے او پر ہے۔ آپ کو اردو ٹائپ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ کوئی بات نہیں چند ہی دنوں میں بہت اچھی اردو لکھنے لگیں گے۔ شرط یہ ہے کہ متواتر آتے رہیں۔
ظ ظفری لائبریرین فروری 1، 2007 #10 خوش آمدید رضوان ۔۔۔ اور آتے کے ساتھ ہی معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہاں جاتے ہوئے سب مانگتے ہیں ۔
الف نظامی لائبریرین فروری 1، 2007 #12 اھلا و سھلا مرحبا یا اخی۔ آتے جاتے رہیں اور اردو کے گیت گاتے رہیں۔