تاسف معروف عالم دین علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بچپن میں علامہ کی تقریر صرف 10 محرم کی شام کو ہی سننے کو ملتی تھی۔ اس وقت یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ شیعہ مسلک کے بہت بڑے عالم ہیں۔ انٹرنیٹ کی آمد کے بعد تقاریر، خطبات تک رسائی مزید بڑھی تو جب کبھی علمائے دین کی تقاریر سننے کا موقع ملتا تو پیر نصیر الدین نصیر، ڈاکٹر اسرار احمد، علامہ طالب جوہری اور ذاکر نائیک کو سننا ترجیحات میں رہتا۔

اللہ جی غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
علامہ ، سنی اور شعیہ مسالک میں کے درمیان بہت ہی متوازن خیالات کے حامل تھے۔اللہ غریقِ رحمت کرے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
Top