انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بچپن میں علامہ کی تقریر صرف 10 محرم کی شام کو ہی سننے کو ملتی تھی۔ اس وقت یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ شیعہ مسلک کے بہت بڑے عالم ہیں۔ انٹرنیٹ کی آمد کے بعد تقاریر، خطبات تک رسائی مزید بڑھی تو جب کبھی علمائے دین کی تقاریر سننے کا موقع ملتا تو پیر نصیر الدین نصیر، ڈاکٹر اسرار احمد، علامہ طالب جوہری اور ذاکر نائیک کو سننا ترجیحات میں رہتا۔
اللہ جی غریق رحمت فرمائیں۔ آمین