کشمیر کے احرارِ عمل کوش و عدو گیر ، پڑھتے ہوئے تکبیر
میداں میں صف آراء ہیں بصد ہمت و تدبیر اور دست بہ شمشیر
یہ معرکہ بے مثل ہے تاریخ میں بے شک ، ہو تجھ کو مبارک
ہنگامہ بیداری و آزادی کشمیر ، اے وادی کشمیر از رئیس امروہوی 7 ستمبر 1947
پاکستان ہماری امیدوں کا مرکز ہے اور اس کی محبت ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے 1947 سے ہم اس کے ساتھ الحاق کے لیے تڑپ رہے ہیں ، قربانیاں دے رہے ہیں۔سید علی گیلانی