dxbgraphics
محفلین
السلام علیکم !
پاکستان میں لاسک لیزر آپریشن کے خرچے، سائیڈ ایفیکٹ و اس سے متعلقہ معلومات درکار ہیں۔ برائے مہربانی اگر کوئی دوست معلومات رکھتا ہو یا حاصل کر کے دے دے تو ممنون رہونگا۔ کیوں کہ پچھلے دو تین مہینوں سے contact lances استعمال کر رہا ہوں اور بہت comfirtable محسوس کر رہا ہوں۔ تو سوچا کہ اس کا مستقل حل ہی ڈھونڈ لیا جائے تاکہ عینک یا لینز سے جان چھوٹے۔