معمہ۔۔۔اپنی ایک مختصر نظم

عینی مروت

محفلین
معمہ

وہ لمحہ۔۔۔
جب کوئی ناراض بچہ
ضد میں آکر ..
اپنے من چاہےکھلونےتوڑدیتا ہے

مرے اندر نجانے کیوں
بہت کچھ ٹوٹ جاتا ہے!
 
Top