اجڑی ھوئی ہیں بستیاں اجڑے ھوئے دیار ھیں انسانیت کو ماپنے کے کیا اعلی معیار ھیں شاعر۔۔۔ مظلوم گل
مظلوم گل محفلین نومبر 25، 2018 #1 اجڑی ھوئی ہیں بستیاں اجڑے ھوئے دیار ھیں انسانیت کو ماپنے کے کیا اعلی معیار ھیں شاعر۔۔۔ مظلوم گل
س سفیر آفریدی محفلین جنوری 21، 2019 #2 معیار ہے معیار نظر جانتے ہیں وحشی جنون تولے زر جانتے ہیں ضرورت سے زیادہ شان و آن کے تخیل و فکر عجیب شام و سحر جانتے ہیں
معیار ہے معیار نظر جانتے ہیں وحشی جنون تولے زر جانتے ہیں ضرورت سے زیادہ شان و آن کے تخیل و فکر عجیب شام و سحر جانتے ہیں