مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

علی وقار

محفلین
پاکستان میں کوئی بحران نہیں چل رہا یہ صرف چھوٹے سے گروہ کی پرسپشن ہے جو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے ذریعے پھیلائی جاتی ہے۔
مہنگائی کا جن بے قابو ہو چکا ہے۔ انتہا پسندی عروج پر ہے۔ مسلمان مسلمان کا خون بہا رہا ہے۔ سیاسی عدم استحکام ہمارے سامنے ہے۔ مسلم ممالک تک ہماری بات سننے پر آمادہ نہیں۔ اگر یہ سب بحرانی کیفیت نہیں ہے تو پھر آپ کی بات مان لیتا ہوں۔ کیا حرج ہے!
 
الف نظامی

لائبریرین

ناروے میں بیٹھ کر ایسے ہی دکھتا ہے خاص کر جب کسی ایجنڈے کے تحت پوسٹ کرنی ہو۔:ROFLMAO:
 
جاسم محمد

محفلین
سیاہ فاموں نے آپ قادیانیوں کی طرح جعلی سازی تو نہیں کی کہ جعلی نبی خلیفہ ، مسیح موعود ، مہدی سب نیا ڈئزاین کر کے بھی اسلام ورژن اصل کا لیبل لگا لیا۔
اہل تشیع، اہل سنت، دیو بندی، بریلوی، وہابی و دیگر فرقے سب اپنے اپنے برینڈ کے اسلام کو ہی ٹھیک مانتے ہیں۔ اسلام کا کاپی رائٹ کسی کے پاس نہیں ، یوں جعل سازی کا بہتان بھی کسی پر نہیں لگایا جا سکتا۔
 
اہل تشیع، اہل سنت، دیو بندی، بریلوی، وہابی و دیگر فرقے سب اپنے اپنے برینڈ کے اسلام کو ہی ٹھیک مانتے ہیں۔ اسلام کا کاپی رائٹ کسی کے پاس نہیں ، یوں جعل سازی کا بہتان بھی کسی پر نہیں لگایا جا سکتا۔
کل تک تحریکِ انصاف بھی انہی میں سے ایک تھی۔ قادری صاحب کے ساتھ دھرنا دیا۔ تحریک لبیک کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا پلان تھا۔

آج ان کے خلاف ہوگئے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
اہل تشیع، اہل سنت، دیو بندی، بریلوی، وہابی و دیگر فرقے سب اپنے اپنے برینڈ کے اسلام کو ہی ٹھیک مانتے ہیں۔ اسلام کا کاپی رائٹ کسی کے پاس نہیں ، یوں جعل سازی کا بہتان بھی کسی پر نہیں لگایا جا سکتا۔
اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ سب محمد الرسول اللہ کو آخری نبی اور رسول مانتے ہیں جب کہ قادیانیوں کا نبی علیحدہ ، خلیفہ علیحدہ ، مسیح موعود و مہدی علیحدہ پھر بھی اس پر اصرار کہ ہم اسلام ورژن اصل ہیں حالاں کہ برطانیہ نے یہ گروہ برصغیر میں اپنے مفادات کی تکمیل کے لیے قائم کیا۔ اب جب کہ وہ برصغیر سے چلا گیا ہے لیکن اپنا چھوڑا ہوا فتنہ وہیں چھوڑ گیا اور اب یہ پھدک پھدک کر کبھی عبد الشکور ٹرمپ فورس بناتے ہیں کبھی فیٹیف میں رونا روتے ہیں اور کبھی یورپی یونین۔
لیکن ان سب ممالک کی ایسٹیبلشمنٹ کو معلوم ہے کہ قادیانیوں کا اصل معاملہ کیا ہے اور وہ پاکستان کے معاملات میں مداخلت کریں گے تو اپنا ہی نقصان کریں گے۔
 
آخری تدوین:

آپ قادیانیوں کو مسلمان نہیں مانتے تو نہ مانیں۔ کون مجبور کر رہا ہے؟ البتہ آپ قادیانیوں کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ خود کو مسلمان نہ کہیں۔ جیسا کہ دوسری آئینی ترمیم اور آرڈیننس ۲۰ مطالبہ کرتا ہے۔ یہ آئین کی بنیادی شق مذہبی آزادی سے متضاد ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
آپ قادیانیوں کو مسلمان نہیں مانتے تو نہ مانیں۔ کون مجبور کر رہا ہے؟ البتہ آپ قادیانیوں کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ خود مسلمان نہ کہیں۔ جیسا کہ دوسری آئینی ترمیم اور آرڈیننس ۲۰ مطالبہ کرتا ہے۔ یہ آئین کی بنیادی شق مذہبی آزادی سے تضاد ہے۔
ایک بات عقل کی رو سے بتاو کہ محمد الرسول اللہ کو ماننے والا اور مرزا کو نبی ، خلیفہ ، مسیح موعود ، مہدی ماننے والے ایک ہی برانڈ کے مذہب کے پیروکار کیسے ہو سکتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
جب بے وقوفوں کو حکومت دے دی جاتی ہے تب وہ بے سوچے سمجھے پہلے وعدے اور عہد نامے کرلیتے ہیں بعد میں مکرنا پڑتا ہے
اس پوسٹ کو اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک حکومت نے معاہدہ کیوں کیا کی وجہ ازبر نہ ہو جائے۔
آپ کو کتنی بار سمجھاؤں کہ ان مذہبی جتھوں سے معاہدہ اس لئے کرنے پڑتے ہیں کیونکہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے جائیں یہ اپنے پہیہ جام دھرنے جاری رکھتے ہیں۔ اور اگر حکومت ان دھرنوں کو اٹھانے کیلئے طاقت کا استعمال کرے تو لاشیں گرتی ہیں جیسا کہ لاہور میں سانحہ ہوا اور حکومت کو چار و ناچار کالعدم تحریک لبیک سے دوبارہ مذاکرات کرنے پڑے۔ اگر یورپی یونین اور پاکستانی عوام ان مذہبی جتھوں کو بذریعہ ریاستی طاقت دھرنے دینے سے روکنے کیلئے حکومت کی حمایت کرتی ہے تو حکومت کو کیا پڑی ہے جو ان سے مجبور ہو کر معاہدے کرتی پھرے؟
ان مذہبی جتھوں کیخلاف عوام، انسانی حقوق کی تنظیمیں، ریاستی طاقت کا استعمال کرنے بھی نہیں دیتے اور حکومت دھرنے ختم کرنے کیلئے معاہدہ کر لے تو اس پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ منافق لوگ
 
الف نظامی

لائبریرین
جب بے وقوفوں کو حکومت دے دی جاتی ہے تب وہ بے سوچے سمجھے پہلے وعدے اور عہد نامے کرلیتے ہیں بعد میں مکرنا پڑتا ہے
اور حکومت کی سپانسر فارن فنڈڈ لابی یہ سمجھتی ہے کہ بس اب ان کے خلاف ہونے والی قانون سازی ختم ہوئی کہ ہوئی۔
 
جاسم محمد

محفلین
ایک بات عقل کی رو سے بتاو کہ محمد الرسول اللہ کو ماننے والا اور مرزا کو نبی ، خلیفہ ، مسیح موعود ، مہدی ماننے والے ایک ہی برانڈ کے مذہب کے پیروکار کیسے ہو سکتے ہیں۔
کس کے کیا مذہبی عقائد ہیں ریاست کا مسئلہ نہیں۔ آئین پاکستان کی بنیادی شقوں کے تحت ہر شہری کو مذہبی آزادی دینا اور اس کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ البتہ ۱۹۵۳ کے اینٹی قادیانی فسادات سے ریاست ان مذہبی جتھوں کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہے۔
حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے ناکام بنایا،وزیراعظم - ایکسپریس اردو
 
جعل ساز کو اصل کے حقوق دینے والی دنیا میں کوئی جمہوریت نہیں۔

کسی بھی منصفانہ جمہوریت میں جعل سازی کو قانونی درجہ نہیں دیا جا سکتا
اصل بات یہ ہے کہ قادیانیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ایک جعل سازی کی ہےاور اب جعل ساز کہتا ہے کہ میری جعل سازی کو قانونی طور پر تسلیم بھی کیا جائے، بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔
دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں جعل سازی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

جعل سازی:قادیانی (احمدی) مسلمان ہیں
اعتراض : آپ کا نبی علیحدہ ، خلیفہ علیحدہ ، مہدی و مسیح موعود علیحدہ اس کے باوجود آپ ٹائٹل مسلمانوں کا استعمال کر رہے ہیں
مقدمہ جعل سازی کا ہے اور اکثریت کا حق آپ نے غصب کیا ہے اور اس کے باوجود مظلوم بن بیٹھے ہیں۔
 
Top