الف نظامی
لائبریرین
کسی بھی منصفانہ جمہوریت میں جعل سازی کو قانونی درجہ نہیں دیا جا سکتااسی لئے ریاست آئیندہ بھی ان مذہبی جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی رہے گی۔
اصل بات یہ ہے کہ قادیانیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ایک جعل سازی کی ہےاور اب جعل ساز کہتا ہے کہ میری جعل سازی کو قانونی طور پر تسلیم بھی کیا جائے، بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔
دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں جعل سازی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
جعل سازی:قادیانی (احمدی) مسلمان ہیں
اعتراض : آپ کا نبی علیحدہ ، خلیفہ علیحدہ ، مہدی و مسیح موعود علیحدہ اس کے باوجود آپ ٹائٹل مسلمانوں کا استعمال کر رہے ہیں
مقدمہ جعل سازی کا ہے اور اکثریت کا حق آپ نے غصب کیا ہے اور اس کے باوجود مظلوم بن بیٹھے ہیں۔