تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ابھی ابھی مجھے منے کے ذریعے علم ہوا ہے کہ گزشتہ روز مغزل بھائی کی والدہ اک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنٹی کو جلد از جلد صحت کی دولت سے مالا مال عطا فرمائیں۔ آمین۔
آپ تمام محفلین سے بھی درخواست ہے کہ آنٹی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ جزاکٔ اللہ
کوئی تازہ ترین صورتحال سے باخبر بھی تو کرے کہ اب ان کی طبعیت کیسی ہے
سب سے پہلے تو مغزل بھائی سے معذرت کہ بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے یہ دھاگہ نہیں کھول سکا۔
اور کل محمود بھائی سے بات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ آنٹی جی کو گھر لے آئے تھے کل صبح ہی مگر دونوں ٹانگوں پہ پلاسٹر چڑھا ہوا ہے۔ :(
مزید نہیں لکھا جا رہا
 
یا اللہ خیر :(
 
سید زبیر

محفلین
اللہ پاک اپنے حبییب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کےواسطے سے بھائی کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد شفاء یاب فرمائے آمین​
 
آج میری محمود سے بات ہوئی تھی کہ رہا تھا اللہ نے فضل کیا ہے زیادہ چوٹیں نہیں آئیں بس دعا کریں کہ اللہ ان کی والدہ کو کامل صحت دے اور ان کا سایہ تا زندگی ان کے سر پر قائم رکھے آمین
 
رانا

محفلین
اللہ تعالی فضل فرمائے اور مغزل بھائی کی والدہ کو جلد کامل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
ابھی ابھی مجھے منے کے ذریعے علم ہوا ہے کہ گزشتہ روز مغزل بھائی کی والدہ اک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنٹی کو جلد از جلد صحت کی دولت سے مالا مال عطا فرمائیں۔ آمین۔
آپ تمام محفلین سے بھی درخواست ہے کہ آنٹی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ جزاکٔ اللہ

نیرنگ خیال بھیا السلام علیکم:)
بھیا ہم دل کی گہرائیوں سے آپ اور تمام معزز و محترم محفلین کے شکر گزار ہیں کہ سب نہ ہماری پیاری امی جان کی صحت یابی کے لیےاس قدر پیار، خلوص اور اپنائیت سے اللہ کے حضور دعائیں کیں اور
اس پریشانی اور دکھ کے لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا
آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہماری امی جان اللہ کے فضل و کرم سے اب کافی بہتر ہیں اور تیزی سے رو بہ صحت ہیں
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین:praying:
ہمیں اور ہماری امی جان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھیا السلام علیکم:)
بھیا ہم مغزل دل کی گہرائیوں سے آپ اور تمام معزز و محترم محفلین کے شکر گزار ہیں کہ سب نہ ہماری پیاری امی جان کی صحت یابی کے لیےاس قدر پیار، خلوص اور اپنائیت سے اللہ کے حضور دعائیں کیں اور
اس پریشانی اور دکھ کے لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا
آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہماری امی جان اللہ کے فضل و کرم سے اب کافی بہتر ہیں اور تیزی سے رو بہ صحت ہیں
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین:praying:
ہمیں اور ہماری امی جان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے
آمین۔۔۔
اللہ آنٹی کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین
 
نیرنگ خیال بھیا السلام علیکم:)
بھیا ہم دل کی گہرائیوں سے آپ اور تمام معزز و محترم محفلین کے شکر گزار ہیں کہ سب نہ ہماری پیاری امی جان کی صحت یابی کے لیےاس قدر پیار، خلوص اور اپنائیت سے اللہ کے حضور دعائیں کیں اور
اس پریشانی اور دکھ کے لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا
آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہماری امی جان اللہ کے فضل و کرم سے اب کافی بہتر ہیں اور تیزی سے رو بہ صحت ہیں
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین:praying:
ہمیں اور ہماری امی جان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے
اللہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے :praying:
 
مہ جبین

محفلین
نیرنگ خیال بھیا السلام علیکم:)
بھیا ہم دل کی گہرائیوں سے آپ اور تمام معزز و محترم محفلین کے شکر گزار ہیں کہ سب نہ ہماری پیاری امی جان کی صحت یابی کے لیےاس قدر پیار، خلوص اور اپنائیت سے اللہ کے حضور دعائیں کیں اور
اس پریشانی اور دکھ کے لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا
آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہماری امی جان اللہ کے فضل و کرم سے اب کافی بہتر ہیں اور تیزی سے رو بہ صحت ہیں
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین:praying:
ہمیں اور ہماری امی جان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے
الحمدللہ
اللہ پاک مغزل کی والدہ پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور جلد سے جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے آمین
 
غ۔ن۔غ

محفلین

غ۔ن۔غ

محفلین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ محمود بھائی کی امی کو جلد شفا عطا کریں:praying:آمین

جی محسن وقار علی بھیا
جزاک اللہ
امی جان آپ کی دعا سے اب کافی بہتر ہیں اللہ کا شکر ہے کہ اس نےامی جان کی جان بچائی اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائیں کہ آج ان کا سایہ ہمارے سروں پہ
سلامت ہے اور ان کی صحت دن بہ دن بہتری کی طرف گامزن ہے
 
جی محسن وقار علی بھیا
جزاک اللہ
امی جان آپ کی دعا سے اب کافی بہتر ہیں اللہ کا شکر ہے کہ اس نےامی جان کی جان بچائی اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائیں کہ آج امی جان کا سایہ ہمارے سروں پہ
سلامت ہے اور ان کی صحت دن بہ دن بہتری کی طرف گامزن ہے
یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے غزل آپی:dancing:
انشااللہ وہ بہت جلد مکمل صحت یاب ہو جائیں گی:praying: آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top