سب سے پہلے تو مغزل بھائی سے معذرت کہ بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے یہ دھاگہ نہیں کھول سکا۔کوئی تازہ ترین صورتحال سے باخبر بھی تو کرے کہ اب ان کی طبعیت کیسی ہے
یا اللہ خیرسب سے پہلے تو مغزل بھائی سے معذرت کہ بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے یہ دھاگہ نہیں کھول سکا۔
اور کل محمود بھائی سے بات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا تھا کہ آنٹی جی کو گھر لے آئے تھے کل صبح ہی مگر دونوں ٹانگوں پہ پلاسٹر چڑھا ہوا ہے۔
مزید نہیں لکھا جا رہا
آمین۔۔۔نیرنگ خیال بھیا السلام علیکم
بھیا ہم مغزل دل کی گہرائیوں سے آپ اور تمام معزز و محترم محفلین کے شکر گزار ہیں کہ سب نہ ہماری پیاری امی جان کی صحت یابی کے لیےاس قدر پیار، خلوص اور اپنائیت سے اللہ کے حضور دعائیں کیں اور
اس پریشانی اور دکھ کے لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا
آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہماری امی جان اللہ کے فضل و کرم سے اب کافی بہتر ہیں اور تیزی سے رو بہ صحت ہیں
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین
ہمیں اور ہماری امی جان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے
اللہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائےنیرنگ خیال بھیا السلام علیکم
بھیا ہم دل کی گہرائیوں سے آپ اور تمام معزز و محترم محفلین کے شکر گزار ہیں کہ سب نہ ہماری پیاری امی جان کی صحت یابی کے لیےاس قدر پیار، خلوص اور اپنائیت سے اللہ کے حضور دعائیں کیں اور
اس پریشانی اور دکھ کے لمحات میں ہمیں حوصلہ دیا
آپ سب کی دعاؤں کے طفیل ہماری امی جان اللہ کے فضل و کرم سے اب کافی بہتر ہیں اور تیزی سے رو بہ صحت ہیں
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین
ہمیں اور ہماری امی جان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا کہ ہمیں آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے
الحمدللہنیرنگ خیال بھیا السلام علیکم

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ محمود بھائی کی امی کو جلد شفا عطا کریںآمین
یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے غزل آپیجی محسن وقار علی بھیا
جزاک اللہ
امی جان آپ کی دعا سے اب کافی بہتر ہیں اللہ کا شکر ہے کہ اس نےامی جان کی جان بچائی اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائیں کہ آج امی جان کا سایہ ہمارے سروں پہ
سلامت ہے اور ان کی صحت دن بہ دن بہتری کی طرف گامزن ہے